ETV Bharat / city

جموں کا عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام خستہ حال - خو بصورت پہاڑ

جموں میں عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام سناسر پوری دنیا میں مشہور ہے۔ اس کی خوبصورتی کو دیکھنے اور یہاں کے قدرتی نظاروں جیسے خو بصورت پہاڑ، جھیل اور سرسبز و شاداب درختوں سے لطف اندوز ہونے کے لیے ہر سال لاکھوں ملکی اور غیر ملکی سیاح ادھر کا رخ کرتے ہیں۔

جموں کا عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام خستہ حال
author img

By

Published : Oct 10, 2019, 10:20 AM IST

جموں میں عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام سناسر پوری دنیا میں مشہور ہے۔

تاہم یہاں آنے والے سیاحوں کو مقامی انتظامیہ اور ریاستی سرکار خاص طور سے محکمہ سیاحت تسلی بخش سہولیات فراہم کر نے میں ناکام ہے۔ جس کی وجہ سے سیاح اچھے تاثرات لے کر واپس نہیں جاتے ہیں۔

یہ مقام جموں کے دو اضلاع میں ہونے کی وجہ سے ہمیشہ نظرانداز کیا جاتا رہا ہے۔ جس کی وجہ سے اس عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام سناسر کی سڑکیں گندگی اور کسی دور دراز کے دیہات کی سڑک کا منظر پیش کرتی ہیں۔

مقامی علاقہ پٹنی ٹاپ ڈولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے بنیادی سہولیات جیسے صاف پانی اور بیت الخلأ کی نامناسب دستیابی کی وجہ سے سیاحوں کو زبردست پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ویڈیو: جموں کا عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام خستہ حال

اب دیکھنا یہ ہے کہ سناسر کے عالمی سیاحتی مقام میں بنیادی سہولیات مقامی انتظامیہ کب حرکت میں آتی ہے۔

سیاحوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے محکمہ سیاحت، پتنی ٹاپ ڈولپمنٹ اتھارٹی کی شکایت کی۔ ان کا کہنا ہے کہ کتنی ستم ظریفی کی بات ہے کہ سناسر جیسا پر کیف اور صحت افزا مقام جو وادی کشمیر سے کم نہیں حکام کی غفلت اور نظرانداز کرنے کی وجہ سے سیاحوں کی دلکشی کے لیے اہمیت کھو رہا ہے۔

یہاں کے پارکوں میں گندگی اور خوبصورت میدانوں کو چاراگاہ بنایا جا رہا ہے۔

ارون سنگھ راجو نے بتایا کہ ' یہاں کی اکثر سڑکیں خستہ حال ہیں، بنیادی سہولیات پانی اور روشنی کا کو ئی انتظام نہیں ہے، پارکوں میں کوڑا کرکٹ جمع ہے'۔

مزید پڑھیں : ڈل جھیل میں مچھلیوں کا وجود خطرے میں!

ایک سیاح نے اپنے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کہا کہ 'پتنی ٹاپ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی نااہلی اس بات کا ظاہر کرتی ہے کہ سناسر اور پتنی ٹاپ جیسے صحت افزا مقام کو بین الاقوامی معیار کے مطابق سیاحتی مقام کے طور پر ترقی دینے کی کوششیں نہیں کر رہی ہے جس کے منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں'۔

انہوں نے گورنر انتظامیہ اور پی ڈی اے کو سیاحوں کو سہولیات پہنچانے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

Intro:رامبن // ریاست جموں کشمیر کے صوبہ جموں میں عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام سناسر پوری دنیا میں مشہور ہے اس خوبصورتی کو دیکھنے اور قدرتی نظارے خو صورت پہاڑ، چھیل اور سرسبز درخت سے لطف اندوز ہونے کیلئے ہر سال لاکھو ملکی، غیر ملکی اور ریاستی سیاح سناسر کا رخ کرتے ہیں تاہم. بض سیاحوں کو انتظامیہ، سرکار خاص طور سے محکمہ سیاحت تسلی بخش سہولیات فراہم کر نے میں ناکام ہے ہونے کی وجہ سے سیاح اچھا تاثرات لیکر واپس نہیں جاتے ہیں.
یہ مقام صوبہ جموں کے دو ضلعوں میں پڑنے کی وجہ سے ہمیشہ نطرانداز بن کر رہ چکا ہے جسکی وجہ سے علمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام سناسر کی سڑکیں گہری کھڈے اور کسی دور افتاد دیہات کی سڑک کا منظر پیش کرتی ہیں.
سہولیات کے لیے پتی ٹاپ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے کوئ بیت الخلا، پیشاب، خانہ میں پانی کی سہولیات نہ کرنے کی وجہ سے سیاحوں کو زبردست دقتوں اور پریشانیوں کا سامنا کر نا پڑتا ہے سیاحوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوے محکمہ سیاحت، پتنی ٹاپ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو اپنا نشانہ بناتے ہوے شکایت کی کہ کتنی ستم ظریفی کی بات ہے سناسر جیسا صحت افزا مقام جو وادی کشمیر سے کم نہیں حکام کی غفلت شعاری اور نظرانداز کی وجہ سے سیاحوں کی دلکشی کے لئے اہمیت کھو رہا ہے، پارکوں، میں گندگی . اور خوبصورت میدانوں میں چراگاہ بنایا ہے
ارون سنگھ راجو نے ، سڑک کی خستہ حال ہے، بنیادی سہولیات پانی اور روشنی کا کو ی انتظام نہیں ہے ، پارکوں میں کوڈا کرکٹ جمع ہے . پتنی ٹاپ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی نااہلی اس بات کا ظاہر کرتی ہے کہ سناسر اور پتنی ٹاپ جیسی صحت افزا مقام کو بین الاقوامی معیار کے صحت افزا مقام کے طور پر ترقی دینے کےیے زحمت گوارہ نہیں کرتی
انہوں نے گورنر انتظامیہ اور پی ڈی اے سیاحوں کو سہولیات بہم رکھنے کے لیے
ٹھوس اقدامات اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے

.
Visuls....1،2،3،4.۔
Byte.1 tourist''' ''

Byte.2 tourist'' baby' '' ''
.
Byte..Arun Singh Raju in vehical.... ....

Body: ریاست جموں کشمیر کے صوبہ جموں میں عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام سناسر پوری دنیا میں مشہور ہے اس خوبصورتی کو دیکھنے اور قدرتی نظارے خو صورت پہاڑ، چھیل اور سرسبز درخت سے لطف اندوز ہونے کیلئے ہر سال لاکھو ملکی، غیر ملکی اور ریاستی سیاح سناسر کا رخ کرتے ہیں تاہم. بض سیاحوں کو انتظامیہ، سرکار خاص طور سے محکمہ سیاحت تسلی بخش سہولیات فراہم کر نے میں ناکام ہے ہونے کی وجہ سے سیاح اچھا تاثرات لیکر واپس نہیں جاتے ہیں.

Conclusion:کے طور پر ترقی دینے کےیے زحمت گوارہ نہیں کرتی
انہوں نے گورنر انتظامیہ اور پی ڈی اے سیاحوں کو سہولیات بہم رکھنے کے لیے
ٹھوس اقدامات اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.