کشتواڑ پولیس Kishtwar Police نے آج ڈپٹی ایس پی ہیڈکوارٹر ستیش کمار Deputy SP Headquarters Satish Kumar کی زیر نگرانی انسپکٹر نصیر احمد اور پی ایس آئی نے ایک اسپیشل ناکا شالیمار علاقہ میں لگایا Special Naka Installed in Shalimar Area اور اس دوران ایک ماروتی گاڑی زیر نمبر JK02AC.2744 سے دو اسمگلر سلمان سجاد کنڈو ولد سجاد حسین کنڈو ساکنہ کنڈو محلہ کشتواڑ اور عادل حسین ولد عبدل المجید ساکنہ پلماڑ کو 52 گرام ہیروئن کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑ کر ان کے خلاف ایف آئی آر نمبر 275/2021 زیر دفعہ NDPS ایکٹ کے تحت کیس درج کیا ہے۔
- مزید پڑھیں: کشتواڑ میں ڈرگس اسمگلر گرفتار، شراب اور چرس ضبط