ETV Bharat / city

Demand for Rations in Kishtwar: بی جے پی کے دور اقتدارمیں لوگوں کو راشن سے محروم رکھا جا رہا'

author img

By

Published : Jan 12, 2022, 4:13 PM IST

سابق ایم ایل اے اندروال غلام محمد سروڑی نے کہا کہ 'کانگریس پارٹی کے دور اقتدار Under Congress Party Government میں لوگوں کو راشن جیسی بنیادی سہولیات سے محروم نہیں رکھا جاتا تھا، لیکن بی جے پی کی حکومت میں لوگوں کو راشن نہ ملنے سے پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

بی جے پی دور اقتدارمیں لوگوں کو راشن سے محروم رکھا جا رہا

کانگریس پارٹی کے رہنما و کشتواڑ کے اسمبلی حلقہ اندروال کے سابق ایم ایل اے غلام محمد سروڑی نے جموں کشمیر کے لیفٹینٹ گورنر اور مرکزی حکومت سے کشتواڑ میں راشن دستباب کرانے کا مطالبہ Demand for Rations in Kishtwar کیا ہے۔

اندروال کے سابق ایم ایل اے غلام محمد سروڑی نے کہا کہ 'کانگریس پارٹی کے دور اقتدار میں لوگوں کو راشن جیسی بنیادی سہولیات سے محروم نہیں رکھا جاتا تھا لیکن بی جے پی کے دور اقتدار میں لوگوں کو راشن نہ ملنے سے پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کشتواڑ میں گزشتہ تین سال کے بعد پہلی برف باری دیکھنے کو ملی، حالیہ برفباری سے پورا ضلع کشتواڑ برف سے ڈھک گیا ہے، دور دراز علاقہ جات کی تمام سڑکیں بند پڑی ہیں لوگوں کی آمد و رفت پوری طرح بند ہے۔

سابق ایم ایل اے سروڑی نے ضلع انتظامیہ کشتواڑ سے مطالبہ کیا ہے کہ کشتواڑ کے دور دراز علاقہ جات کی تمام سڑکوں سے برف ہٹائی جائے اور لوگوں کو راشن دیا جائے جس سے اس برف باری کے دوران غریب عوام کو پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کشتواڑ کے اندروال میں لوگوں کو پینے کے پانی کی قلت ہمیشہ رہی ہے اور اس برفباری میں بھی لوگوں کو کئی کلومیٹر پیدل چل کر پینے کا پانی لانا پڑتا ہے جو کہ لوگوں کے لیے کافی پریشانی کا باعث ہے۔

مزید پڑھیں: Suspected Drone Spotted: جموں کے کانہ چک علاقے میں مشتبہ ڈرون دیکھا گیا

انہوں نے لوگوں سے بھی اپیل کی ہے کہ ایسے حالات میں گھروں میں ہی رہیں بلا ضرورت باہر نکل کر خود کو پریشانی میں نہ ڈالیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.