ETV Bharat / city

Swachh Bharat Mission in kishtwar: کشتواڑ میں سوچھ بھارت ابھیان کے تحت مہم - Swachh Bharat Mission in kishtwar

پہاڑی ضلع کشتواڑ میں کشتواڑ ڈیولپمنٹ اتھارٹی اور مقامی لوگوں کے اشتراک سے ’سوچھ بھارت ابھیان ‘Swachh Bharat Mission کے تحت چوگان میدان کی صفائی کی گئی۔

Savch Bharat Abhiyan
Savch Bharat Abhiyan
author img

By

Published : Dec 13, 2021, 12:20 PM IST

کشتواڑ: جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع کشتواڑ Kishtwar News میں ہر اتور کے دن شام کے چار بجے سے لیکر پانچ بجے تک ضلع کے تمام افسران اور سماجی کارکن ’’سوچھ بھارت ابھیان‘‘ Swachh Bharat Mission کے تحت چوگان میدان کی صفائی کی گئی۔ جس میں جے کے اے ایس افسران اور سماجی کارکن کے علاوہ عام لوگوں نے بھی حصہ لیا۔

ویڈیو دیکھیے

کشتواڑ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے چیف ایگزکیٹیو آفیسر اندر جیت پریہار کے بہترین اقدامات پر مقامی لوگوں نے کشتواڑ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی تعریف کی۔

اندر جیت پریہار نے مقامی باشندوں سے بھی گھروں کے علاوہ آس پاس کے ماحول کو صاف ستھرا رکھنے Keep Clean کی تلقین کی۔ انہوں نے کہا کہ صاف صفائی سے انسان جسمانی اور ذہنی طور پر تندرست رہنے کے علاوہ مختلف امراض سے دور رہتا ہے۔ بلاک ڈیولپمنٹ چیرمین کشوری لال شان نے کہا کہ ’’سوچھ بھارت ابھیان‘‘ Swachh Bharat Mission in kishtwar کے تحت چوگان میدان کی صفائی علامتی طور انجام دی گئی۔ انہوں نے کہا کہ ’’چوگان میدان سمیت مختلف پارکس، سڑکوں اور بازاروں کو صاف ستھرا رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔‘‘

مزید پڑھیں:

سماجی کارکن شاکر حسین صدیقی نے کشتواڑ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ساتھ صفائی مہم میں شرکت کرنے والے افسران اور سماجی کارکن اور مقامی لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.