ETV Bharat / city

امرناتھ یاترا کی تیاریاں عروج پر - امرناتھ یاترا کی تیاریاں عروج پر

یکم جولائی کو جموں و کشمیر میں بابا برفانی امرناتھ کی یاترا شروع ہونے جارہی ہے، جس کے پیش نظر تیاریاں عروج پر ہیں۔

امرناتھ یاترا کی تیاریاں عروج پر
author img

By

Published : Jun 5, 2019, 3:19 AM IST

عقیدت مندوں کی آمد اور تیاریوں کے تعلق سے جموں میونسپل کارپوریشن کے ہیلتھ اور سینیٹیشن محکمہ کے چیئر مین بلدیو بلوریا نے ایک پریس کانفرنس کر کے معلومات دی۔

امرناتھ یاترا کی تیاریاں عروج پر

انہوں نے کہا کہ'امرناتھ یاترا اور عقیدت مندوں کی آمد کے پیش نظر میونسپل کارپوریشن نے صاف صفائی کے لیے ٹھوس بندو بست کیے ہیں، جس کے لیے کارپوریشن نے 200 ملازم کو بحال کیا ہے، جو علاقے کو صاف ستھرا رکھنے میں میں بھر پور تعاون کریں گے۔

اس کے ساتھ ہی میونسپل کارپوریشن کی جانب سے اپنے حلقے میں تاریخی مندر اور عقیدت مندوں کے قیام گاہ پر سائن بورڈ لگائے جائیں گے تاکہ انہیں منزل تک پہنچنے میں آسانی ہو۔

Intro:1 जुलाई से जम्मू कश्मीर में बाबा बर्फानी अमरनाथ की यात्रा शुरू होंने जा रही है...और इससे पहले जम्मू नगर निगम ने भी श्रद्धालुओं के स्वागत के लिए शहर में साफ सुथरा माहौल देने की कोशिश शुरू कर दी है....

Body:मंगलवार को जम्मू नगर निगम के हेल्थ और सैनिटेशन विभाग के चेयरमैन बलदेव ब्लोवरिया ने प्रेस वार्ता कर बताया कि बाहरी राज्यों से श्रद्धालुओं के आने के पर उन्हें जम्मू शहर के हर गली नुकर में साफ सफाई मिलेगी ...जिसके लिए निगम द्वारा 200 सफाइकर्मचारिओं की भर्ती की जाएगी जो सिर्फ यात्रा के दौरान ही साफ सफाई का कार्य करेंगे....

Conclusion:इसके साथ ही निगम द्वारा अपने निगम क्षेत्र में जम्मू के ऐतिहासिक मंदिरों या यात्रियों के ठहरने के लिए बने यात्री भवन का sign बोर्ड लगाए जाएंगे टॉकिं यात्रियों को अपनी मंज़िल तक पहुँचमे मे कोई परेशानी न हो...
बाइट....बलदेव सिंह, चेयरमैन, हेल्थ एंड सैनिटेशन ,जम्मू , नगर निगम
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.