ETV Bharat / city

پاکستان اور علیحدگی پسندوں کے خلاف جموں میں احتجاج

author img

By

Published : Jul 12, 2019, 7:08 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کی گرمائی راجدھانی میں پاکستان اور علیحدگی پسندوں کے حامیوں کے خلاف جموں ڈوگرہ فرنٹ کے کارکنان نے احتجاج کیا۔

پاکستان اور علیحدگی پسندوں کے خلاف جموں میں احتجاج

نمائندے کے مطابق جموں کے رانی پارک علاقے میں ڈوگرہ فرنٹ کے کارکنوں نے پاکستان اور علیحدگی پسندوں کے خلاف احتجاجی ریلی کے دوران زبردست نعرے بازی کی۔

احتجاج میں شامل کارکنان نے عالمی کرکٹ کپ کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ سے بھارت کی شکست پر کشمیر میں جشن منانے پر سخت افسوس کا اظہار کیا۔

ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے جموں ڈوگرہ فرنٹ کے صدر اشوک گپتا کا کہنا تھا کہ ’’جب ہندوستان کرکٹ میچ ہار گیا تب پورا ملک صدمے میں تھا لیکن کشمیر میں ڈھول اور آتش بازی کی گئی۔‘‘

اشوک گپتا کے مطابق اس جشن سے یہ صاف ظاہر ہوتا ہے کہ ’’کشمیر میں پاکستانی سونچ رکھنے والے افراد موجود ہیں اور ان کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے۔‘‘

واضح رہےکہ 10 جولائی کو عالمی کرکٹ کپ کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 18 رنوں سے شکست دی تھی جس کے بعد کشمیر کے کچھ حصوں میں جشن منایا گیا جس پر آج جموں میں ڈوگرہ فرنٹ کے کارکنوں نے احتجاج کیا۔

Intro:ریاست جموں کسمیر کی گرمائ راجدھانی جموں میں آج پاکستان اور حریت کے حامیوں کے خلاف احتجاج ۔

جموں کے رانی پارک علاقے میں آج ڈوگرہ فرنٹ کے کارکنوں نے کشمیر میں ہندوستان کی ہار پر جسن کرنے والوں کے خلاف زبردست احتجاج کیا  اور حریت لیدروں کے پتلے جلائے ۔

جموں ڈوگرہ فرنٹ کے صدر اشوک گھپتا نے کہا کہ جب ہندوستان کرکٹ میچ ہار گیا تب پورا ملک صدمے میں تھا لیکن کشمیر میں ڈول اور پھٹھاکوں کے ساتھ جسن منایا جارہا تھا جو یہ ثابت کرتا ہیں کہ کشمیر میں پاکستانی سونچرکھنے والے لوگ ہیں جن کے خلاف کاروائ ہونی چاہئے

واضح رہے   10 جولائی کو عالمی کرکٹ کپ کا سیمی فائنل ہندوستان اور نیوزیلینڈ کے بیچ تھا جس میں نیزی لینڈ نے ہندوستان کو 18 رنوں سے شکست دی تھی جس کے بعد کشمیر کے کچھ حصوں میں جسن منایا اور پھٹکے جلائے جس کے خلاف جموں میں ڈوگرہ فرنٹ کے کارکنوں نے احتجاج کیا ۔

Body:ریاست جموں کسمیر کی گرمائ راجدھانی جموں میں آج پاکستان اور حریت کے حامیوں کے خلاف احتجاج ۔

جموں کے رانی پارک علاقے میں آج ڈوگرہ فرنٹ کے کارکنوں نے کشمیر میں ہندوستان کی ہار پر جسن کرنے والوں کے خلاف زبردست احتجاج کیا  اور حریت لیدروں کے پتلے جلائے ۔

جموں ڈوگرہ فرنٹ کے صدر اشوک گھپتا نے کہا کہ جب ہندوستان کرکٹ میچ ہار گیا تب پورا ملک صدمے میں تھا لیکن کشمیر میں ڈول اور پھٹھاکوں کے ساتھ جسن منایا جارہا تھا جو یہ ثابت کرتا ہیں کہ کشمیر میں پاکستانی سونچرکھنے والے لوگ ہیں جن کے خلاف کاروائ ہونی چاہئے

واضح رہے   10 جولائی کو عالمی کرکٹ کپ کا سیمی فائنل ہندوستان اور نیوزیلینڈ کے بیچ تھا جس میں نیزی لینڈ نے ہندوستان کو 18 رنوں سے شکست دی تھی جس کے بعد کشمیر کے کچھ حصوں میں جسن منایا اور پھٹکے جلائے جس کے خلاف جموں میں ڈوگرہ فرنٹ کے کارکنوں نے احتجاج کیا ۔

Conclusion:ریاست جموں کسمیر کی گرمائ راجدھانی جموں میں آج پاکستان اور حریت کے حامیوں کے خلاف احتجاج ۔

جموں کے رانی پارک علاقے میں آج ڈوگرہ فرنٹ کے کارکنوں نے کشمیر میں ہندوستان کی ہار پر جسن کرنے والوں کے خلاف زبردست احتجاج کیا  اور حریت لیدروں کے پتلے جلائے ۔

جموں ڈوگرہ فرنٹ کے صدر اشوک گھپتا نے کہا کہ جب ہندوستان کرکٹ میچ ہار گیا تب پورا ملک صدمے میں تھا لیکن کشمیر میں ڈول اور پھٹھاکوں کے ساتھ جسن منایا جارہا تھا جو یہ ثابت کرتا ہیں کہ کشمیر میں پاکستانی سونچرکھنے والے لوگ ہیں جن کے خلاف کاروائ ہونی چاہئے

واضح رہے   10 جولائی کو عالمی کرکٹ کپ کا سیمی فائنل ہندوستان اور نیوزیلینڈ کے بیچ تھا جس میں نیزی لینڈ نے ہندوستان کو 18 رنوں سے شکست دی تھی جس کے بعد کشمیر کے کچھ حصوں میں جسن منایا اور پھٹکے جلائے جس کے خلاف جموں میں ڈوگرہ فرنٹ کے کارکنوں نے احتجاج کیا ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.