ETV Bharat / city

روڈویز کی بسیں اب جموں نہیں پٹھان کوٹ تک جائیں گی - ہریانہ روڈ ویز

مرکزی حکومت کی جانب سے جموں و کشمیر سے دفعہ 370 اور 35اے ہٹائے جانے کے فیصلے کے بعد ہریانہ روڈ ویز نے سکیورٹی کو دیکھتے ہوئے ہریانہ اور دہلی سے جموں جانے والی بسوں کا روٹ بدل دیا ہے۔ جموں تک جانے والی بسیں اب پٹھان کوٹ سے ہی واپس لوٹیں گی۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Aug 6, 2019, 11:19 PM IST

اطلاعات کے مطابق انبالہ بس اڈے پر روڈ ویز کی جانب سے پولیس اسٹاف نظر رکھے ہوئےہے۔ مشکوک سامان کی پولیس تلاشی لے رہی ہے۔ مرکز کے فیصلے کے بعد ریاستی حکومت نے ہائی الرٹ جاری کیا ہے وہیں روڈویز کی جانب سے پولیس محکمہ بھی رات سے تلاشی مہم میں لگ گیا ہے۔ ہر جگہ سے جموں جانے والی بسوں کے روٹ میں تبدیلی کی جارہی ہے ۔
دہلی ہو، اترپردیش یا یا ہریانہ تمام بس اڈوں پر اعلان کیا جارہا ہے کہ جموں جانے والی بسیں اب محض پٹھان کوٹ تک جائیں گی۔ حالانکہ اس سے جموں جانےوالوں کو کچھ دنوں تک مشکلات درپیش ہوں گی لیکن جلد ہی حالات معمول پر آجائیں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.