ETV Bharat / city

لیفٹیننٹ گورنر نے ماہ رمضان کی مبارکباد پیش کی - لیفٹیننٹ گورنر نے رمضان المبارک کی مبارک باد دی

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو نے ماہِ رمضان کے مقدس موقع پر جموں وکشمیر کے لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

لیفٹیننٹ گورنر نے رمضان المبارک کی مبارک باد دی

author img

By

Published : Apr 25, 2020, 9:27 PM IST

اُنہوں نے اُمید ظاہر کی کہ اِس مقدس مہینے کی بدولت جموں و کشمیر میں امن، ترقی، خوشحالی اور بھائی چارے کا ماحول قائم ہوگا ۔

لیفٹیننٹ گورنر نے رمضان المبارک کی مبارک باد دی
لیفٹیننٹ گورنر نے رمضان المبارک کی مبارک باد دی

مبارکبادی کے ایک پیغام میں لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ ماہِ رمضان روزہ رکھنے ، ضرورت مندوں کی خدمت کرنے اور اللہ تبارک تعالیٰ کے سامنے سربسجود ہونے کی تعلیم دیتا ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ اِس ماہِ مبارک کی ایک اور خصوصیت یہ ہے کہ یہ صبر ، برداشت اور اپنے جذبات و خیالا ت پر قابو کرنے کا بھی درس دیتا ہے ۔اُنہوں نے کووِڈ19وَبا کے پیش نظر سماجی دوریاں قائم رکھنے پر زور دیا تاکہ اِس مہلک بیماری کے پھیلاﺅ کو روکنے کے سلسلے میں سنجیدگی سے کام لیا جائے ۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ramadan
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.