ETV Bharat / city

جموں میں زندہ بم برآمد - جموں میں زندہ بم برآمد

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے بالا کوٹ گاؤں میں فوج کی ٹیم نے زندہ برآمد کرنے کے بعد اسے تباہ کر دیا۔

جموں میں زندہ بم برآمد
author img

By

Published : Sep 15, 2019, 6:50 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 5:54 PM IST

بالا کوٹ گاؤں میں فوج نے اس نصب بم کو تباہ کرکے ناکارہ بنادیا۔

اطلاعات کے مطابق گاؤں کے مقامی لوگوں نے 120 ملی میٹر کا مورٹار برآمد کیا جسے پاکستانی رینجرز نے فائر کیا تھا۔ یہ زندہ بم گاؤں کے رہائشی علاقوں کے قریب سے برآمد کیا گیا۔

جموں میں زندہ بم برآمد
جموں میں زندہ بم برآمد

آرمی افسر نے بتایا کہ 'آرمی ٹیم نے گاؤں سے زندہ بم برآمد کیا اور اسے کسی محفوظ جگہ میں تباہ کردیا۔'
اس آپریشن کو بم ڈسپوزل ٹیم کی مدد سے انجام دیا گیا۔ اس آپریشن میں کسی بھی قسم کا جان و مال کا کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 5:54 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.