ETV Bharat / city

سینیئر صحافی انورادھا بھسین سے خاص بات چیت

جموں و کشمیر میں صحافیوں کو درپیش مسائل اور 4 جی انٹرنیٹ سروسز کی معطلی پر سینیئر صحافی انورادھا بھسین نے ای ٹی بھارت سے خصوصی گفتگو کی۔

interview with senior journalist anuradha bhasin
سینیئر صحافی انورادھا بھسین سے خاص بات چیت
author img

By

Published : Aug 6, 2020, 9:12 PM IST

جموں و کشمیر میں گذشتہ برس 4 اگست کے بعد سے مسلسل 4 جی انٹرنیٹ خدمات معطل ہیں۔ کشمیر ٹائمز کی ایکزیکیوٹیو ایڈیٹر انورادھا بھسین نے 10 اگست سنہ 2019 کو انٹرنیٹ خدمات کو بحال کرنے سے متعلق سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی تھی۔ اس سلسلے میں 7 اگست کو سپریم کورٹ میں سماعت متوقع ہے۔

مرکزی حکومت و جموں و کشمیر انتظامیہ فی الحال قومی سالمیت کا حوالہ دے کر 4 جی خدمات کی معطلی میں مسلسل توسیع کر رہی ہے۔

سینیئر صحافی انورادھا بھسین سے خاص بات چیت

مزید جانکاری کے لیے ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.