ETV Bharat / city

تحصیل آفس پامپور میں انکم سرٹیفکیٹ میلے کا انعقاد

تحصیلدار پانپور اشتیاق محی الدین نے کہا کہ 'انکم سرٹیفکٹ میلے کا مقصد عام طالب علموں کو فاٸدہ پہنچانا ہے تاکہ انہیں اسکالرشپ حاصل کرنے میں آسانیاں ہوں۔ انہوں نے کہا کہ انکم سرٹیفکٹ فراہم کرنے میں جتنا بھی خرچ آیا ہے وہ سب تحصیل آفس پانپور کے ملازمین برداشت کر رہے ہیں۔

تحصیل آفس پامپور میں انکم سرٹیفکیٹ میلے کا انعقاد
تحصیل آفس پامپور میں انکم سرٹیفکیٹ میلے کا انعقاد
author img

By

Published : Oct 5, 2021, 5:09 PM IST

ضلع پلوامہ کے قصبہ پانپور کے تحصیل آفس میں انتظامیہ کی جانب سے انکم سرٹیفکیٹ و اسکالرشپ میلے کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ایک ہزار سے زائد بچوں میں مفت انکم سرٹفکیٹ تقسیم کیں گٸیں۔ میلے کے دوران تقسیم کیں گٸیں سرٹیفکیٹس سے بچوں کو اسکالرشپ فارم بھرنے میں کافی راحت محسوس ہوگی، جس سے غریب بچے اپنی پڑھاٸی کے اخراجات پورے کرسکتےہیں۔

تحصیل آفس پامپور میں انکم سرٹیفکیٹ میلے کا انعقاد

تحصیلدار پانپور اشتیاق محی الدین نے کہا کہ 'انکم سرٹیفکٹ میلے کا مقصد عام طالب علموں کو فاٸدہ پہنچانا ہے تاکہ انہیں اسکالرشپ حاصل کرنے میں آسانیاں پیدا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ انکم سرٹیفکٹ فراہم کرنے میں جتنا بھی خرچہ آیا ہے وہ سب تحصیل آفس پانپور کے ملازمین برداشت کر تے ہیں۔

مزید پڑھیں: سرینگر: پرینکا گاندھی کی گرفتاری، پردیش کانگریس کا احتجاج

انہوں نے کہا کہ اسکالرشپ سے غریب طلبہ کو فاٸدہ پہنچتا ہے اور وہ اسکالرشپ کی وجہ سے اپنی پڑھاٸی کو آگے لے جا سکتے ہیں۔تحصیلدار پانپور کے مطابق آج ایک ہزار سے زیادہ بچوں میں انکم سرٹیفکیٹس تقسیم کیں گٸیں۔تاکہ انہیں فاٸدہ پہنچ سکے، یہ میلہ آگے بھی جاری رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.