ETV Bharat / city

Chowgan Ground Kishtwar: کشتواڑ کے چوگان میدان میں جھولوں کی مرمت کے حوالے سے انتطامیہ کی بے توجہی

ضلع کشتواڑ کے چوگان میدان میں این ایچ پی سی نے بچوں کو کھیلنے کے لیے جھولے نصب کیے تھے، لیکن چند سالوں کے اندر ہی جھولے خراب ہو گیے ہیں، اس تعلق سے لوگوں کا کہنا ہے کہ ہمارے مطالبات کو پوارا کرنے میں ضلع انتظامیہ لاپرواہی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ جس کے سبب بچوں کو کافی دشواریوں کا سامنا ہے۔ Children's Swings Broke at Chowgan Ground Kishtwar

Chowgan Ground Kishtwar
کشتواڑ کے چوگان میدان میں جھولوں کی مرمت کے حوالے سے انتطامیہ کی بے توجہی
author img

By

Published : Mar 21, 2022, 5:43 PM IST

جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ کے چوگان میدان Chowgan Ground Kishtwar میں این ایچ پی سی نے بچوں کو کھیلنے کے لیے جھولے نصب کیے تھے، لیکن چند سالوں کے اندر ہی جھولے خراب ہو گیے ہیں، ان مسائل کو لوگوں نے کشتواڑ ڈیولپمنٹ اتھارٹی Kishtwar Development Authority، این ایچ پی سی اور ضلع انتظامیہ کشتواڑ کی نوٹس میں لایا ہے، لیکن اس کے باوجود بھی ابھی تک جھولوں کی درستگی کے لیے کوئی اقدامات نہیں اٹھائے گئے۔

کشتواڑ کے چوگان میدان میں جھولوں کی مرمت کے حوالے سے انتطامیہ کی بے توجہی

اس تعلق سے لوگوں کا کہنا ہے کہ ہمارے مطالبات کو پوارا کرنے میں ضلع انتظامیہ لاپرواہی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔

وہیں اس تعلق سے چیف ایگزکیٹیو آفیسر کشتواڑ ڈیولپمنٹ اتھارٹی اندرجیت پریہار نے بذریعہ فون بتایا کہ 'چوگان میدان میں بچوں کو کھیلنے کے لیے این ایچ پی سی کی جانب سے جو جھولے نصب کیے گئے تھے، ان کی مرمت اور درستگی کا مسئلہ ضلع ترقیاتی کمشنر کی نوٹس میں لاکر انہیں جلد ازجلد درست کرایا جائے گا، تاکہ بچوں کو ان سے فائدہ پہنچے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.