ETV Bharat / city

سابق ایچ او ڈی نے اپنے آپ کو بتایا بےداغ - g m bhat

جموں یونیورسٹی کے محکمہ جیولوجی کے سابق ایچ او ڈی،طلبہ اور پروفیسرز کے درمیان شروع ہوا تنازعہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔

سابق ایچ او ڈی نے اپنے آپ کو بتایا بےداغ
سابق ایچ او ڈی نے اپنے آپ کو بتایا بےداغ
author img

By

Published : Dec 5, 2019, 8:43 PM IST

واضح رہے کہ جیولوجی کے سابق ایچ او ڈی اوتار سنگھ نے انہیں عہدے سے ہٹانے کا ٹھیکرا پروفیسر جی ایم بھٹ پر پھوڑا ہے۔

اوتار سنگھ نے پریس کانفرینس میں کہا کہ جے یو انتظامیہ نے ایسے پروفیسرز پر کوئی کاروائی کرنے کے بجائے ان پر ہی کاروائی کر دی جبکہ پروفیسر جی ایم بھٹ اپنے 2 ساتھیوں کے ساتھ طلبہ کو اکسا کر ان کے خلاف دھرنے پر بیٹھ گئے، جو قوانین کے خلاف تھا۔

سابق ایچ او ڈی نے اپنے آپ کو بتایا بےداغ

عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد سابق ایچ او ڈی اوتار سنگھ نے الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے جی ایم بھٹ کے خلاف پہلے ہی شکایت درج کرائی تھی کہ انہوں نے ضلع بھدرواہ میں جے یو کیمپس فنڈ میں بدعنوانی کی ہے اور اس کی رپورٹ جے یو انتظامیہ کو پیش کیا ہے۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ اب وہ اس معاملے کو لیکر پوری تہہ تک جائیں گے۔ اس کے لیے انہیں جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر کے پاس ہی کیوں نہ جانا پڑے۔

Intro:जम्मू यूनिवर्सिटी के जियोलॉजी विभाग के पूर्व HOD और विभाग के छात्रों और प्रॉफेसर्स के बीच शुरू हुआ विवाद थमने का नाम नहीं ले रहा है...

Body:बता दें गुरुवार को जियोलॉजी विभाग के पूर्व HOD अवतार सिंह ने यूनिवर्सिटी द्वारा उन्हें पड़ से हटाने का सारा ठीकरा प्रोफ़ेसर जीएम भट पर फोड़ा है...उन्होंने प्रेस वार्ता कर कहा की जेयू प्रशासन ने ऐसे प्रॉफेसर्स पर कोई कार्रवाई करने के बजयाये उनपर ही करवाई कर दी जबकि प्रोफेसर जीएम भट अपने 2 सहयोगियों के साथ ब्च्चों को भड़का कर उन्हें साथी ले उनके खिलाफ धरने पर बैठ गए थे...जो यूनिवर्सिटी के नियमों खिलाफ था...

Conclusion:पद से हटाने के बाद पूर्व HOD अवतार सिंह ने आरोप लगाए हैं कि उन्होंने जीएम भट के खिलाफ पहले ही शिकायत की है उनपर भद्रवाह ज़िले में जेयू कैंपस फण्ड में घोटाला किया है अतिर उसकी रिपोर्ट जेयू प्रशसन को सबमिट की है...और अब वो इस मामले को लेकर पूरी तय तक जाएंगे चाहे इसके लोए उन्हें जमम्मू कश्मीर के उपराज्यपाल के पास क्यों जाना पड़े...
बाइट...अवतार सिंह जसरोटिया, पूर्व HOD, जियोलॉजी विभाग, जेयू
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.