ETV Bharat / city

جموں وکشمیر ہائیکورٹ جموں ونگ بار اسوسی ایشن کا 28 اگست کو انتخاب

جموں وکشمیر کے سرمائی دارالحکومت جموں میں جموں وکشمیر ہائیکورٹ بار اسوسی ایشن کے جموں ونگ کے انتخابات 28 اگست کو منعقد ہورہے ہیں۔ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد پہلی بار جن کا انعقاد ہورہا ہے۔

جموں کشمیر ہائیکورٹ جموں ونگ باراسوسی ایشن کے انتخاب 28 آگست کو منقعد

author img

By

Published : Aug 21, 2021, 9:57 PM IST

جموں وکشمیر کے سرمائی دارالحکومت جموں میں جموں وکشمیر ہائی کورٹ بار اسوسی ایشن کے جموں ونگ کے انتخابات 28 اگست کو منعقد ہورہے ہیں۔ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد پہلی بار جن کا انعقاد ہورہا ہے۔

جموں وکشمیر ہائیکورٹ جموں ونگ بار اسوسی ایشن کا 28 اگست کو انتخاب

جب کہ اب جموں وکشمیر یونین ٹریٹری ہیں اور ہائی کورٹ جموں وکشمیر میں سروس کیسز کو (سنٹرل ایڈمنسٹریٹیو ٹریبونل) منتقل کیا گیا ہے اور محکمۂ مال (ریوینیو کیسز) کو بھی منتقل کیا گیا ہے۔ یہ انتخابات بار ایسوسی ایشن کے لیے کافی اہم ہیں جب وکلاء کا کام کاج کورونا لاک ڈاؤن کے سبب بہت متاثر ہوا ہے۔

ای ٹی وی بھارت نے جموں وکشمیر ہائی کورٹ کے سینیئر وکیل اور سابق بار ایسوسی ایشن جموں کے صدر ایم کے بھردواج سے خاص بات چیت کی تو انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر ہائی کورٹ جموں بار ایسوسی ایشن کے انتخابات بہت اہم ہیں کیونکہ جموں وکشمیر میں پہلے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا جس سے کورٹ کا کام کاج متاثر ہوا جس کے سبب وکلاء سب سے زیادہ شکار ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس انتخاب میں سب سے زیادہ اہم انتخابی منشور یہی رہے گا کہ کس طرح سے وکیلوں کے مسائل انتظامیہ کے سامنے رکھ جائیں۔ ان کے مطابق امیدوار کو جیتنے کے بعد وکیلوں کی امیدوں پر کھرا اترنا چاہئے۔

مزید پڑھیں:جموں: شیو سینا کا مرکزی سرکار کے خلاف احتجاج

انہوں نے کہا کہ اب جس طرح سے ہائیکورٹ سے سروس کیسز کو ٹریبونل کورٹ میں منتقل کیا گیا جب کہ اب وکیلوں کو رجسٹریشن کے لیے تحصیل ہیڈکوارٹرز پر جانا پڑتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے پہلے بھی وکیلوں کی جدوجہد کے لیے لڑائی لڑی ہے اور آگے بھی وکیلوں کے حق میں انصاف کی لڑائی لڑیں گے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ انتخابات وکیلوں کے لیے صحیح ثابت ہوں گے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.