ETV Bharat / city

Awareness Programme in Doda: ڈوڈہ میں 'پی ایم جی کے اے وائی' اسکیم کے تحت بیداری پروگرام

ضلع ڈوڈہ کے ڈی ڈی سی چیئرمین نے محکمہ خوراک صارفین کے ساتھ پی ایم-جی کے اے وائی اسکیم کے تحت بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ DDC Chairman Doda Conduct Awareness Programme

ڈوڈہ  میں پی 'ایم جی کے اے وائی' اسکیم کے تحت بیداری پروگرام کا انعقاد

author img

By

Published : Apr 16, 2022, 7:51 PM IST

ڈوڈہ: ضلع ڈوڈہ کے بلاک کھلانی میں محکمہ خوراک، شہری سپلائیز امدد صارفین ڈوڈہ کے آزادی کے امرت مہوتسو کے تحت سکیم توسیح پر ایک بیداری پروگرام کا انعقاد کیا۔ اس پروگرام میں ڈی ڈی سی کے چیئرمین ڈوڈہ دھنتر سنگھ مہمان خصوصی تھے جب کہ بی ڈی سی کے چیئرمین کھلانی منیش کمار ،سرپنچ کھلانی بشیر احمد اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔ اس میں پرنسیپل ایچ ایس ایس کھلانی کے ساتھ عالاقے کے پی آر آئیز، مستحفین اور محکمہ کے افسران نے بھی شرکت کی۔ Pradhan Mantri Garib Kalyan Anna Yojana

ڈوڈہ میں پی 'ایم جی کے اے وائی' اسکیم کے تحت بیداری پروگرام کا انعقاد

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈی ڈی سی کے چیئرمین نے عوامی تقسیم کے نظام میں شفافیت اور جوابدہی لانے میں ایف سی ایس اینڈ سی اے کے محکمہ کی کوششوں کی تعریف کی۔ ڈی ڈی سی چیئرمین نے کہا کہ حکومت نے پی ایم جی کے آئی وائی کے تحت مستفید ہونے والوں کے لیے فوائد کو ستمبر 2022 تک بڑھا دیا اور متعلقہ حکام سے کہا کہ وہ این ایس اے کے علاوہ مذکورہ سکیم کے تحت راشن کی بروقت تقسیم کو یقینی بنائیں۔ Awareness Program Held in Doda

یہ بھی پڑھیں: Press Confrence In Doda: ڈوڈہ میں پریس کانفرنس کا انعقاد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.