ETV Bharat / city

ڈوڈہ: ٹاؤن ہال میں 68ویں آل انڈیا کوآپریٹیو ویک کا انعقاد

جموں و کشمیر میں ڈوڈہ کے ٹاؤن ہال میں 68ویں آل انڈیا کوآپریٹیو ویک کے موقع پر ایک پروگرام منعقد کیا گیا۔

ڈوڈہ: ٹاون ہال میں 68 ویں آل انڈیا کوآپریٹو ویک کا انعقاد

author img

By

Published : Nov 19, 2021, 9:16 AM IST

کوآپریٹیو ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام 68واں کل ہند کوآپریٹیو ویک، ٹاؤن ہال ڈوڈہ میں منایا گیا۔ پروگرام کی صدارت ڈی ڈی سی کے چیئرمین دھنتر سنگھ کوتوال نے کی اور مہمان خصوصی کی حیثیت سے اے ڈی سی ڈوڈہ ڈاکٹر روی کمار بھارتی نے شرکت کی۔

ڈوڈہ: ٹاون ہال میں 68 ویں آل انڈیا کوآپریٹو ویک کا انعقاد

پروگرام کا انعقاد ڈپٹی رجسٹرار کوآپریٹیو ڈوڈہ عادل اقبال لون کی نگرانی میں کیا گیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈی آر سی ایس ڈوڈہ نے محکمہ کی کامیابیوں پر روشنی ڈالی۔

ڈوڈہ: ٹاؤن ہال میں 68ویں آل انڈیا کوآپریٹیو ویک کا انعقاد
ڈوڈہ: ٹاؤن ہال میں 68ویں آل انڈیا کوآپریٹیو ویک کا انعقاد

68ویں کوآپریٹیو ویک کے موقع پر ایک مباحثے کا بھی انعقاد کیا گیا جس میں مختلف اسکولوں کے طلباء نے شرکت کی اور کوآپریٹیو سوسائٹیز کے کئی ممبران نے بھی خطاب کیا۔ انہوں نے عام لوگوں کو دی جارہی خدمات سے واقف کروایا۔

یہ بھی پڑھیں:

وادی میں شہری ہلاکتوں سے افسردہ: غلام نبی آزاد

اس موقع پر چیئرپرسن نے مقامی روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے کوآپریٹیو سوسائٹیوں میں مقامی غیر روزگار نوجوانوں کی زیادہ سے زیادہ شمولیت پر زور دیا۔ انہوں نے کوآپریٹیو سوسائٹیز کے ذریعے مختلف سطحوں پر نئے سپر بازار، ڈیری، پولٹری اور دیگر اسٹورز کھول کر روزگار پیدا کرنے اور ریونیو اکٹھا کرنے کے وسیع امکانات سے فائدہ اٹھانے پر زور دیا۔ چیئرمین نے کوآپریٹیو سوسائٹیوں کو مکمل طور پر فعال بنانے میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.