جموں و کشمیر کے سب ڈیویژن درماڑی تحصیل تہروں پنچایت حلقہ میں گورنمنٹ پرائمری اسکول پٹی کھوبا میں جو پچھلے 16 سالوں سے زیرتعمیر ہے۔
جہاں ایک طرف سرکار کے بلند دعوے کئے جارہے ہیں لیکن او زمینی سطح پر وہ پورے ہوتے ہوئے نظر نہیں آتے۔
مقامی لوگوں کا کہانا ہے کہ 16سال سے ہمارے بچے کھلے آسمان کے نیچے تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں:
جموں و کشمیر: نجی اور سرکاری اسکولوں کی تعمیر سے متعلق جانکاری طلب
مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیاکہ جلد از جلد اس اسکول کی عمارت کو بنایا جاٸے۔ تاکہ ان کے بچے دھوپ بارش اور ٹھنڈی سے محفوظ تعلیم حاصل کر سکے۔