ETV Bharat / city

Cleaning Workers Protest: کشتواڑ میں صفائی ملازمین کی ہڑتال جاری

کشتواڑ ضلع کے میونسپل دفتر کے باہر صفائی ملازمین نے اپنے مطالبات کے پیش نظر انتظامیہ کے خلاف جم کر احتجاج Cleaning Workers Protest Against Administration کیا، ساتھ ہی مرکزی حکومت سے مطالبہ Demands To Central Government کیا کہ ہمارے ساتھ انصاف کیا جائے اور ہماری تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے۔

کشتواڑ میں صفائی ملازمین کا ہڑتال جاری
کشتواڑ میں صفائی ملازمین کا ہڑتال جاری
author img

By

Published : Jan 2, 2022, 11:02 PM IST

جموں کشمیر کے پہاڑی ضلع کشتواڑ میں گزشتہ تین دنوں سے صفائی ملازمین کام چھوڑ ہڑتال پر Cleaning Workers on Strike for Three Days بیٹھے ہیں۔ ان ملازمین کا مطالبہ ہے کہ ان کے تنخواہوں کو بڑھایا جائے کیونکہ انہیں جو ماہانہ 6750 روپے دیے جاتے ہیں، اس سے گھر کا خرچہ چلانا مشکل ہوتا جارہا ہے۔

کشتواڑ میں صفائی ملازمین کا ہڑتال جاری

ان مطالبات کے پیش نظر میونسپل دفتر کے باہر ان ملازمین نے جم کر احتجاج کیا، ساتھ ہی مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا کہ ہمارے ساتھ انصاف کیا جائے اور ماہانہ تنخواہ میں اضافہ کیا جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کشتواڑ شہر کو صاف و شفاف رکھنے میں یہی صفائی ملازمین دن رات محنت کرتے ہیں جبکہ اس کے عوض انہیں 6750 روپے دیے جاتے ہیں، جو کہ سراسر نا انصافی ہے۔

ملازمین نے میونسپل دفتر سے لیکر ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس تک ریلی نکالی اور انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ جموں وکشمیر میں یونین ٹریٹریز کی تحت تنخواہ واگزار کریں۔

  • مزید پڑھیں: Encroachment at Foot Paths: منی بس اسٹینڈ کشتواڑ میں سبزی فورشوں سے راہ گیرپریشان

انہوں نے مرکزی حکومت اور جموں وکشمیر کے لیفٹینٹ گورنر سے پر زور مطالبہ کیا اور انتظامیہ کو انتباہ دیا کہ اگر ہمارے مطالبات نہین مانے گئے تو ہم سارے ملازمین مجبورا سڑکوں پر اتر کر احتجاج کریں گے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.