ETV Bharat / city

دھماکوں میں ہلاک ہوئے لوگوں کی یاد میں کینڈل مارچ

عیسا مسیحی برادری نے جموں کے ایس ٹی پولز چرچ سے کینڈل مارچ کرکے سری لنکا میں مارے گئے لوگوں کو یاد کیا۔

کینڈل مارچ
author img

By

Published : Apr 27, 2019, 5:34 PM IST

جموں میں آج مسیحی مذہب سے وابستہ لوگوں نے سری لنکا میں ہلاک ہوئے لوگوں کی یاد میں کینڈل مارچ کیا۔ یہ کینڈل مارچ ایس ٹی پولز چرچ سے نکال کر سہیدی چوک، ریزڈنسی روڈ ڈوگرہ چوک سے گزر کر جیول چوک میں اختتام پذیر ہوا۔

کینڈل مارچ
کینڈل مارچ

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوے فادر کریا کوس نے کہا کہ آج ہم سری لنکا میں مارے گئے لوگوں کے یاد میں کینڈل مارچ کرکے امن کا پیغام دنیا کو دینا چاہتے ہیں یہ حملہ صرف ایک مذہب پہ نہیں ہوا ہے بلکہ کل مسجد ،مندر، یا گوردوارا میں بھی ہوسکتا ہے جو کہ انسانیت پر حملہ ہے پوری دنیا کے لوگوں کو اس دہشت گردانہ حملے کی مزمت کرنا چاہیئے۔

Intro:عیسا مسیحی برادری نے اج جموں کے ایس ٹی پولز چرچ سے کینڈل مارچ نکال کر شریلنکا میں مارے گئے عیسائیوں کو یاد کیا ۔

جموں میں آج مسیحی مذہب سے وابسطہ لوگوں نے 21 اپریل کو شریلنکا میں مارے گئے لوگوں کے یاد میں کینڈل مارچ نکالا ۔ یہ کینڈل مارچ ایس ٹی پولز چرچ سے نکال کر سہیدی چوک ، ریزڈنسی روڈ ڈوگرہ چوک سے گزر کر جیول چوک میں اختتام پذیر ہوا ۔

ائ ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوے فادر کریا کرسی نے کہا کہ آج ہم شریلنکا میں مارے گئے لوگوں کے یاد میں کینڈل مارچ نکال کر امن کا پیغام دنیا کو دینا چاہتے ہیں یہ حملہ صرف ایک مذہب پہ نہیں ہوا ہے بلکہ کل مسجد ،مندر، یا گوردوارا میں بھی ہوسکتا ہے جو کہ انسانیت پہ حملہ ہیں لہزا پورے دنیا کے لوگوں کو اس دہستگردانہ حملے کی مزمت کرنا چاہے

Body:عیسا مسیحی برادری نے اج جموں کے ایس ٹی پولز چرچ سے کینڈل مارچ نکال کر شریلنکا میں مارے گئے عیسائیوں کو یاد کیا ۔

جموں میں آج مسیحی مذہب سے وابسطہ لوگوں نے 21 اپریل کو شریلنکا میں مارے گئے لوگوں کے یاد میں کینڈل مارچ نکالا ۔ یہ کینڈل مارچ ایس ٹی پولز چرچ سے نکال کر سہیدی چوک ، ریزڈنسی روڈ ڈوگرہ چوک سے گزر کر جیول چوک میں اختتام پذیر ہوا ۔

ائ ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوے فادر کریا کرسی نے کہا کہ آج ہم شریلنکا میں مارے گئے لوگوں کے یاد میں کینڈل مارچ نکال کر امن کا پیغام دنیا کو دینا چاہتے ہیں یہ حملہ صرف ایک مذہب پہ نہیں ہوا ہے بلکہ کل مسجد ،مندر، یا گوردوارا میں بھی ہوسکتا ہے جو کہ انسانیت پہ حملہ ہیں لہزا پورے دنیا کے لوگوں کو اس دہستگردانہ حملے کی مزمت کرنا چاہے

Conclusion:عیسا مسیحی برادری نے اج جموں کے ایس ٹی پولز چرچ سے کینڈل مارچ نکال کر شریلنکا میں مارے گئے عیسائیوں کو یاد کیا ۔

جموں میں آج مسیحی مذہب سے وابسطہ لوگوں نے 21 اپریل کو شریلنکا میں مارے گئے لوگوں کے یاد میں کینڈل مارچ نکالا ۔ یہ کینڈل مارچ ایس ٹی پولز چرچ سے نکال کر سہیدی چوک ، ریزڈنسی روڈ ڈوگرہ چوک سے گزر کر جیول چوک میں اختتام پذیر ہوا ۔

ائ ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوے فادر کریا کرسی نے کہا کہ آج ہم شریلنکا میں مارے گئے لوگوں کے یاد میں کینڈل مارچ نکال کر امن کا پیغام دنیا کو دینا چاہتے ہیں یہ حملہ صرف ایک مذہب پہ نہیں ہوا ہے بلکہ کل مسجد ،مندر، یا گوردوارا میں بھی ہوسکتا ہے جو کہ انسانیت پہ حملہ ہیں لہزا پورے دنیا کے لوگوں کو اس دہستگردانہ حملے کی مزمت کرنا چاہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.