ETV Bharat / city

'سرحدی عوام کو سہولیات فراہم کی جائے گی' - مڑھ اسمبلی حلقہ کا دورہ

مہاتما گاندھی کی 150 ویں یوم پیدائش کے موقع پر بی جے پی کے جنرل سکریٹری رام مادھو نے جموں کے سرحدی علاقہ مڑھ اسمبلی حلقہ کا دورہ کیا۔

بی جے پی کے جنرل سکریٹری رام مادھو
author img

By

Published : Oct 2, 2019, 9:42 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 10:40 PM IST

اس دورے کے دوران رام مادھو نے مہاتما گاندھی اور لال بہادر شاستری کی تصویروں پر پھول اور چادر چڑھا کر خراج تحسین پیش کیا۔

رام مادھو نے سرحدی لوگوں کا شکریہ ادا کیا

اس کے بعد جنرل سکریٹری نے علاقے کی صورت حال کا بھی جائزہ لیا۔

وہیں ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے رام مادھو نے کہا کہ سرحدی علاقوں میں زبردست فائرنگ کے باوجود بسنے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ سرحد پر چاہے کتنی ہی نازک صور حال پیدا ہوجائے پھر بھی آپ لوگ یہیں رہتے ہیں اس کے لیے اب بی جے پی حکومت نے مختلف اقسام کی سہولیات فراہم کی جائے گی۔

Intro:आज महात्मा गांधी की 150वीं जयंती पर बीजेपी के महासचिव राममाधव ने जम्मू के सीमावर्ती इलाके मढ़ विधानसभा क्षेत्र का दौरा किया...

Body:इस दौरान राममाधव ने सीमा का दौरा किया और इलाके के हालात जाने ...वहीं राममाधव ने जनसभा को भी सम्बोधित किया...इससे पहले उन्होंने महात्मा गांधी के और लाल बहादुर शास्त्री की तस्वीरों पर फूल माला चढ़कर श्रद्धांजलि भेंट की...

Conclusion:वहीं आज राममाधव ने सीमावर्ती इलाकोंके रहने वाले लोगों का इन इलाकों में भारी फायरिंग में भी डटे रहने पर धन्यवाद किया...रक़म्मधव ने कहा सीमा पर चाहे कितने भी नाज़ुक हालात हो आप यहां पर ही रहतेवहॉं लेकिन अब बीजेपी सरकार ने सीमावर्ती इलाके के लोगों के कई प्रकार की सुविधाएं दी जाएंगी...इसके साथ ही उन्होंने कहा कि अब जम्मू कश्मीर में कोई भी अब शरणार्थी नहीं रहेगा क्योंकि अब 370 धारा को खत्म कर दिया है....
बाइट...राममाधव, राष्ट्रीय महासचिव , बीजेपी
Last Updated : Oct 2, 2019, 10:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.