ETV Bharat / city

یوم شہداء کے خلاف بجرنگ دل کارکنون کا احتجاج - جموں و کشمیر

ریاست جموں و کشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں میں سنیچر کو بجرنگ دل کے کارکنوں نے 13جولائی کو یوم شہداء کے طور منانے اور اس روز تعطیل کے خلاف احتجاج کیا۔

یوم شہداء کے خلاف بجرنگ دل کارکنون کا احتجاج
author img

By

Published : Jul 13, 2019, 7:05 PM IST

نمائندے کے مطابق بجرنگ دل کے کارکنوں نے 13جولائی یوم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے جموں کے پریس کلب میں علیحدگی پسندوں اور ریاستی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔

بجرنگ دل کے ریاستی صدر راکیش کے مطابق ’’13جولائی 1931کو سرینگر میں جو لوگ مارے گئے تھے وہ شہید نہیں بلکہ لٹیرے اور ڈاکو تھے۔‘‘

یوم شہداء کے خلاف بجرنگ دل کارکنون کا احتجاج
راکیش نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ’’جو لوگ اس دن مارے گئے تھے انہوں نے کشمیر میں رہائش پذیر ہندوؤں کی دکانیں لوٹ کر ان پر ظلم ڈھایا تھا، جس پر مہارجا نے ان سے سختی کے ساتھ نپٹا تھا۔‘‘

راکیش کے مطابق 13جولائی کو یوم شہداء کے طور نہیں منایا جانا چاہیے، بلکہ انہوں نے مانگ کی کہ اس روز کی تعطیل کو کالعدم قرار دیکر مہاراجا ہری سنگھ کے یوم پیدائش کو عام تعطیل کا اعلان کیا جانا چاہیے۔

واضح رہے کہ سنہ1931 میں آج ہی کے دن ڈوگرہ راجہ مہاراجہ ہری سنگھ کے اقتدار میں 22 عام شہریوں کو انکے اقتدار کے خلاف احتجاج کرنے پر ہلاک کیا گیا تھا۔

ریاست جموں و کشمیر میں 13جولائی کو ہر سال یوم شہداء کے طور یاد کیا جاتا ہے۔

Intro:گرمائ دارالحکومت جموں میں آج بجرنگ دل کے کارکنوں نے یوم شہداء منانے کے خلاف احتجاج کیا

جموں کے پریس کلب میں اج بجرنگ دل کے کارکنوں نے کشمیر میں یوم شہداء منانے کے خلاف احتجاج کیا اور اس حریت لیڈروں کے خلاف نعرے بازی کی ۔

بجرنگ دل کے ریاستی صدر رکیس بجرنگی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کہ جس کو کشمیری اور حریت والے شہداء دن مناتے ہیں وہ ملک کے خلاف ہیں وہ جتنے بھی 13 جلائ 1931 کو مارے گئے تھے وہ سب چور اور لٹیرےتھے ان سب کے خلاف مقدمہ درج ہونا چاہئے

کشمیر میں یوم شہداء کی یاد میں اوران کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے علیحدگی پسند قیادت نے اج ہڑتال کی کال دی ہے۔ جس سے عام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔
واضح رہے کہ سنہ1931 میں آج ہی کے دن ڈوگرہ راجہ مہاراجہ ہری سنگھ کے اقتدار میں 22 عام شہریوں کو انکی اقتدار کے خلاف احتجاج کرنے پر ہلاک کیا گیا تھا۔1931 سے 13 جولائی کو یوم شہداء کی یاد میں منایا جاتا ہے۔

Body:گرمائ دارالحکومت جموں میں آج بجرنگ دل کے کارکنوں نے یوم شہداء منانے کے خلاف احتجاج کیا

جموں کے پریس کلب میں اج بجرنگ دل کے کارکنوں نے کشمیر میں یوم شہداء منانے کے خلاف احتجاج کیا اور اس حریت لیڈروں کے خلاف نعرے بازی کی ۔

بجرنگ دل کے ریاستی صدر رکیس بجرنگی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کہ جس کو کشمیری اور حریت والے شہداء دن مناتے ہیں وہ ملک کے خلاف ہیں وہ جتنے بھی 13 جلائ 1931 کو مارے گئے تھے وہ سب چور اور لٹیرےتھے ان سب کے خلاف مقدمہ درج ہونا چاہئے

کشمیر میں یوم شہداء کی یاد میں اوران کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے علیحدگی پسند قیادت نے اج ہڑتال کی کال دی ہے۔ جس سے عام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔
واضح رہے کہ سنہ1931 میں آج ہی کے دن ڈوگرہ راجہ مہاراجہ ہری سنگھ کے اقتدار میں 22 عام شہریوں کو انکی اقتدار کے خلاف احتجاج کرنے پر ہلاک کیا گیا تھا۔1931 سے 13 جولائی کو یوم شہداء کی یاد میں منایا جاتا ہے۔

Conclusion:گرمائ دارالحکومت جموں میں آج بجرنگ دل کے کارکنوں نے یوم شہداء منانے کے خلاف احتجاج کیا

جموں کے پریس کلب میں اج بجرنگ دل کے کارکنوں نے کشمیر میں یوم شہداء منانے کے خلاف احتجاج کیا اور اس حریت لیڈروں کے خلاف نعرے بازی کی ۔

بجرنگ دل کے ریاستی صدر رکیس بجرنگی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کہ جس کو کشمیری اور حریت والے شہداء دن مناتے ہیں وہ ملک کے خلاف ہیں وہ جتنے بھی 13 جلائ 1931 کو مارے گئے تھے وہ سب چور اور لٹیرےتھے ان سب کے خلاف مقدمہ درج ہونا چاہئے

کشمیر میں یوم شہداء کی یاد میں اوران کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے علیحدگی پسند قیادت نے اج ہڑتال کی کال دی ہے۔ جس سے عام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔
واضح رہے کہ سنہ1931 میں آج ہی کے دن ڈوگرہ راجہ مہاراجہ ہری سنگھ کے اقتدار میں 22 عام شہریوں کو انکی اقتدار کے خلاف احتجاج کرنے پر ہلاک کیا گیا تھا۔1931 سے 13 جولائی کو یوم شہداء کی یاد میں منایا جاتا ہے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.