ETV Bharat / city

گاندربل میں منعقد مالیاتی خواندگی کیمپ - جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کے وسطی ضلع گاندربل کے بائیز ہائر سیکنڈری اسکول میں ریزرو بینک آف انڈیا نے مالیاتی خواندگی کیمپ منعقد کیا ۔

گاندربیل میں منعقد مالیاتی خواندگی کیمپ
author img

By

Published : Jun 13, 2019, 11:59 PM IST

اس موقع پر ریزرو بینک آف انڈیا جموں کے جنرل منیجر ستیا نوین نے کہا کہ بینک کے حوالے سے ہر طرح کی جانکاری ہر شہری کے لیے ضروری ہے ۔

گاندربیل میں منعقد مالیاتی خواندگی کیمپ

انہوں نے کہا کہ ہر عام شخص کو ملنے والی اسکیموں اور انکے اپنے حقوق کے بارے میں آگاہ ہونا چاہیے ۔

ریجنل لیٹریسی آفیسر انیل کمار رشی نے کہا کہ آج کے دور میں زیادہ تر تعلیم یافتہ لوگ ہی ٹھگے جارہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ٹیکنالوجی کے دور میں انسانوں کو مشینوں کے ذریعے لوٹا جاتا ہے۔

تقریب میں موجود لوگوں کو ٹیکنالوجی کے مضر اثرات کے بارے میں بھی بیدار کیا گیا۔

Intro:وسطی ضلع گاندربل کے بائیز ہیر سئکنڈری سکول کنگن میں ریزرو بینک آف انڈیا نے جموں کشمیر بینک بزنس یونٹ کنگن اور فنانشل لیٹریسی گاندربل کے ساتھ مل کر ایک روزہ جانکاری کیمپ منعقد کیا کیا جس میں میں سینکڑوں کی تعداد میں اسکول میں بچوں ریٹائر ملازمین میں اور علاقے کے لوگوں نے نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

اس موقع پر پر جنرل منیجرریزرو بینک آف انڈیا جموں ستیا نوین نے کہا کہ بینک کے حوالے سے ہر طرح کی جانکاری ہر انسان کے لیے ضروری ہے ۔

انہوں نے کہا کہ ہر عام شخص کو ملنے والی اسکیموں اور انکے اپنے حقوق کے بارے میں آگاہی وقت کی ضرورت ہے ۔

ریجنل لیٹریسی آفیسر انیل کمار ریشی نے کہا کہ آج کے دور میں میں زیادہ تر تعلیم یافتہ لوگ ہی لوٹے جارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ٹیکنالوجی کے دور میں انسانوں کو مشینوں کے ذریعے لوٹا جاتا ہے جس کی وجہ سے کئی گھر اجاڑ بھی گئے ہیں۔

اس دوران تقریب میں آئے لوگوں کو کو ٹیکنالوجی کے مضر اثرات رات کے بارے میں بھی جانکاری دی گئی گی اور بینکوں کے ساتھ ساتھ کام کاج کرنے والے مجھے لوگوں کو کو انکے خاتوں کے بارے میں بھی ابھی جانکاری دی گئی۔

Body:IST Byte: Employee
2nd Byte: Student

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.