ETV Bharat / city

BSF Arrests Pakistani Near LOC: بین الاقوامی سرحد سے پاکستانی شہری گرفتار - جموں صوبہ کے اکھنور سیکٹر

دفاعی ترجمان نے بتایا کہ پاکستانی شہری سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب جوڑیاں علاقہ کی بین الاقوامی سرحد سے بھارتی حدود میں داخل ہونے کی مبینہ طورپر کوشش کررہا تھا، جس کے بعد اس کو گرفتار کر لیا گیا۔ Army arrests Pakistan man near Jammu Border

بین الاقوامی سرحد سے پاکستانی شہری گرفتار

author img

By

Published : May 22, 2022, 8:36 PM IST

جموں: سکیورٹی ایجنسیوں نے جموں کے اکھنور جوڑیاں علاقہ سے ایک پاکستانی شہری کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ملزم سے پوچھ تاچھ جاری ہے۔ دفاعی ذرائع کے مطابق بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے جموں صوبہ کے اکھنور سیکٹرمیں بین الاقوامی سرحد پر ایک پاکستانی شہری کو گرفتار کیا۔ Army arrests Pakistan man near Jammu Border

دفاعی ترجمان کے مطابق پاکستانی شہری سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب جوڑیاں علاقہ کی بین الاقوامی سرحد سے ہندوستانی حدود میں داخل ہونے کی مبینہ طورپر کوشش کررہا تھا جس کے بعد اس کو گرفتار کر لیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ مذکورہ شہری کی شناخت سبزار نواز ساکن ملک چیک پاکستان کے طورپر ہوئی ہے۔ بی ایس ایف ترجمان نے بتایا کہ اکھنور سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر گذشتہ رات بی ایس ایف اہلکاروں نے ایک پاکستانی شہری کی مشتبہ نقل و حرکت دیکھی اور اس کو فوراً گرفتار کر لیا۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

Operation to Detect Cross-Border Tunnels: بین الاقوامی سرحد پر زیر زمین سرنگوں کو دریافت کرنے کا آپریشن شروع

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.