ETV Bharat / city

راجوری: سڑک حادثہ ایک کی موت - محمد شفیق ولد عبدالرحمان سکنہ سرانو

مقامی پولیس و موقع پر موجود لوگوں نے زخمی کو ہسپتال نوشہرہ میں منتعقل کیا، جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

Accident at rajouri one dead
راجوری سڑک حادثہ
author img

By

Published : Aug 17, 2021, 6:53 PM IST

جموں-پونچھ شاہراہ ناریاں کے مقام پر ایک سڑک حادثے میں نوجوان کی موت ہو گئی۔

راجوری سڑک حادثہ

اطلاعات کے مطابق راجوری سے جموں جانے والی گاڈی ذیر نمبر (جے کے 12-3653) پر سوار 32 سالا نوجوان محمد شفیق ولد عبدالرحمان سکنہ سرانو اس وقت لقمہ اجل بن گیا جب وہ تیز رفتار گاڑی سے اچانک دروازہ کھل جانےکی وجہ سے نیچےگر گیا اور زخمی ہو گیا۔

مقامی پولیس و موقع پر موجود لوگوں نے زخمی کو ہسپتال نوشہرہ میں منتعقل کیا، جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ اطلاع ملتے ہی گھر والے موقع پر پہنچ گئے۔ انہوں نےکہا کہ آرمی میں پورٹروں کی بھرتی تھی جس کے لیے نوجوان کاغزات جمع کروانے کی خاطر نوشہرہ جا رہا تھا کہ راستہ میں حادثہ پیش آیا۔

یہ بھی پڑھیں:

کولگام میں نامعلوم بندوق برداروں نے بی جے پی لیڈر کو گولی ماری

پولیس اور ڈاکٹروں نے ضروری لواذمات پورےکرنے کے بعد لاش کو لواحقین کے حوالےکر کے تھانہ پولبس میں کیس درج کرکےفرار ڈرائور کی تلاش جاری کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.