ETV Bharat / city

A Suspected Blast in Jammu: وزیراعظم کے دورے سے قبل جموں میں مشتبہ دھماکہ - وزیراعظم کے دورے سے قبل جموں میں دھماکہ

جموں کے بِشنہ کے للیان علاقے کے قریب ایک کھیت میں گاؤں والوں نے دھماکے کی اطلاع دی۔ حالانکہ پولیس نے دہشت گردانہ کارروائی کے امکان کو مسترد کیا ہے۔ A suspected blast in Lalian village Jammu

وزیراعظم کے دورے سے قبل جموں میں دھماکہ
وزیراعظم کے دورے سے قبل جموں میں دھماکہ
author img

By

Published : Apr 24, 2022, 9:17 AM IST

جموں کے بشنہ کے للیان علاقے کے قریب ایک کھیت میں دھماکہ ہوا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ علاقہ وزیراعظم کے دورے کے مقام سے تقریبا 10 کلو میٹر کے دوری پر واقع ہے۔ حالانکہ پولیس نے دہشت گردانہ کارروائی کے امکان کو مسترد کیا ہے۔ پولیس کو شبہ ہے کہ یہاں بجلی گرنے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم آج جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے اور یہاں یوم قومی پنچایتی راج پر سانبہ ضلع کی پلی گرام پنچایت سے ملک کی تمام گرام سبھاؤں سے خطاب کریں گے۔ A Suspected Blast in Lalian village Bishnah Jammu

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.