ETV Bharat / city

راجوری: بلاک درہال میں پہلی خوراک کا 100 فیصد کووڈ ویکسینشن - کورونا ویکسین مہم زوروں پر

میڈیکل آفیسر رہال نگینہ نے کہا کہ 'ہمارے عملے نے دن و رات محنت کر کے درہال بلاک میں 18 برس سے زائد تمام عمر کے لوگوں میں کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز مکمل کرا دی ہے۔

راجوری کے بلاک درہال میں 100 فیصد کرونا کی پہلی خوراک مکمل

author img

By

Published : Oct 14, 2021, 4:02 PM IST

ضلع راجوری کے بلاک درہال میں پہلی ڈوز کا سو فیصد ویکسینیشن مکمل ہونے کے بعد بلاک میڈیکل آفیسر درہال ڈاکٹر نگینہ نے میڈیا سے کہا کہ میڈیکل عملے نے اپنی پوری جدوجہد سے 18 سال سے زائد تمام عمرکے لوگوں کو سو فیصد کوونا کی پہلی خوراک لگائی ہے۔

راجوری کے بلاک درہال میں 100 فیصد کرونا کی پہلی خوراک مکمل

میڈیکل آفیسر رہال نگینہ نے کہا کہ 'ہمارے عملے نے دن و رات محنت کرکے 18 برس سے زائد تمام عمر کے لوگوں میں کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز مکمل کرادی ہے۔

میڈیکل افسر نے لوگوں کا بھی شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے محکمہ کا ساتھ دیا اور پہلی ڈوز لگوائی ہے، وہیں انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اب دوسری ڈوز شروع کردی گئی ہے۔ تمام لوگ پہلےکی طرح دوسری ڈوز بھی لگوائیں۔

مزید پڑھیں: بھارت میں کورونا کے 18,987 نئے کیسز

بلا ک میڈیکل آفیسر درہال نے لوگوں سے تعاون کی اپیل کی اور کہا کہ بہت جلد 18 سے کم عمر کے تمام بچوں کے لیے بھی جلد ویکسین شروع کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.