ETV Bharat / city

جے پور:غریبوں کے لیے نگرنگم کا قابل ستائش قدم - وال آف کائنڈنیس

'وال آف کائنڈنیس' ایک ایسا شوروم جہاں غریبوں مزدوروں کے لیے پرانے کپڑے جمع کیے جاتے ہیں، جے پور نگرنگم نے اس کے لیے ایک شوروم تعمیر کرایا ہے جہاں لوگ اپنے پرانے کپڑے جمع کرارہے ہیں اور ہر روز دس سے پندرہ لوگ یہاں سے کپڑے لے جاتے ہیں۔

غریبوں کے لیے نگرنگم کا قابل ستائش قدم
غریبوں کے لیے نگرنگم کا قابل ستائش قدم
author img

By

Published : Feb 8, 2020, 6:15 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 4:03 PM IST

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور نگر نگم کی جانب سے' وال آف کائنڈنیس' کے ذریعے اب بآسانی غریبوں مزدوروں کو کپڑے مہیا کرا ئے جا رہیں ہیں۔

واضح رہے کہ اس 'وال آف کائنڈنیس' کا آغاز تین برس قبل دنیا کے کئی ملکوں میں کیا گیا تھا، اس جگہ لوگ اپنے پرانے کپڑے لاکر جمع کراتے ہیں تاکہ ہر غریب شخص کو بآسانی یہاں سے کپڑےمل سکیں۔

غریبوں کے لیے نگرنگم کا قابل ستائش قدم

جے پور نگر نگم نے باضابطہ طور پر 'وال آف کائنڈنیس' نام سے ایک شو روم تعمیر کرا یا ہے، نگر نگم کے انجینئرسدھیر کمار کو اس شو روم کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

پرانے کپڑوں کو یہاں جمع کرا کر اس کی صاف صفائی اوردھلائی کی جاتی پھر اسے الماریوں اور کاؤنٹرز میں سجایا جا تا ہے۔

سدھیر کمار کا کہنا ہے کہ' تقریبا تین برسوں سے چل رہے اس 'وال آف کائنڈنیس' میں ہر روز 10 سے 15 لوگ کپڑے لینے آتے ہیں۔

مزید پڑھیں:دہلی انتخابات : ای وی ایم کے تعلق سے شکایت

انہوں نے کہا کہ خاص طور پر صبح او شام یہاں کافی بھیڑ رہتی ہے اور مزدور طبقے کے لوگ اپنے خالی اوقات میں یہاں آتے ہیں۔

سدھیر کمار کا مزید کہنا ہے کہ' اب کپڑے کے ساتھ ساتھ لوگ یہاں پرانے کھلونے بھی جمع کراتے ہیں جنہیں غریب بچوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔

Intro:

Body:जोधपुर। भींत जिसे हिंदी में दीवार कहा जाता है।।करीब 3 वर्ष पहले दुनिया के कई देशों में वाल ऑफ काइंडनेस, हैप्पीनेस के नाम से सामने आई तो जोधपुर नगर निगम ने भी शहर के जरूरतमंदों को कपड़े उपलब्ध करवाने का लिए "भलाई की भींत" की स्थापना की जहां शहर के लोग अपने पुराने कपडे छोड़ सकते है। यह सिलसिला अभी तक बदस्तूर जारी है। और अब भलाई की भी भलाई का शोरूम बन चुकी है इसे पहली नजर में अंदर से देखने पर बिल्कुल एहसास नहीं होता है कि यह कोई पुराने कपड़े यहां लगाए गए हैं निगम के इंजीनियर सुधीर माथुर की देखरेख में यह शोरूम चल रहा है जहां पुराने कपड़ों को भी साफ सुथरा प्रेस करके साइज के हिसाब से काउंटर और अलमारी में जमाया जाता है। यह सभी कपड़े शहर के लोग यहां लाकर देते हैं।। बीते ढाई से 3 सालों में यहां हजारों की संख्या में लोग अपने लिए कपड़े ले चुके हैं और यह सिलसिला अभी जारी है भलाई की भीत शोरूम को चलाने वाले केयरटेकर वीरेंद्र सिंह का कहना है कि प्रतिदिन 10 से 15 लोग यहां जरूरत के हिसाब से कपड़े लेने आते हैं और नगर निगम ने यहां चेंजिंग रूम भी बना दिया है जिससे कि वह पसंद करके कपड़े लेते हैं। कपड़े लेने वालों की संख्या सुबह सुबह रहती जब वे लोग अपने काम पर निकलते है या फिर काम से लौटते समय। निगम ने भी समय का पूरा ध्यान रखा है जिससे कि जरूरतमंद को किसी तरह की परेशानी नही हो। अब यहां लोग अपने पुराने खिलौने भी जमा करवाने लगे है, जिन्हें कच्ची बस्तियों के बच्चों को वितरित किया जाता है।
बाईट 1 वीरेंद्र सिंह, केअर टेकर, भलाई की भींत
बाईट 2 सुधीर माथुर, एक्सईएन नगर निगम एव नोडल ऑफिसर भलाई की भीत

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 4:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.