ETV Bharat / city

جے پور: میلادالنبیﷺ کے موقع پر پرچم کشائی کی روایت ادا کی گئی - urdu news

جمعہ کے روز اہلسنت والجماعت کی جانب سے جے پور کے گھاٹ گیٹ علاقے میں پرچم کشائی کی روایت ادا کی گئی یہ روایت جے پور میں اہلسنت والجماعت کے عہدیدار کی جانب سے ادا کی گئی۔

جے پور میں پرچم کشائی کی روایت ادا کی گئی

author img

By

Published : Oct 8, 2021, 8:55 PM IST

راجستھان میں عید میلادالنبی کا تہوار 19 اکٹوبر کو منایا جائے گا، اس عظیم تہوار کو لے کر تیاریاں شروع ہو چکی ہے۔

جے پور میں پرچم کشائی کی روایت ادا کی گئی

یہاں پر فاتحہ خوانی ہوئی اور شیرنی تقسیم کی گئی۔ کورونا وبا کو لے کر جو گائیڈلائن جاری کی گئی ہے اس کے مطابق فاتحہ خوانی کی گئی اور آخر میں صلواۃ وسلام پڑھا گیا۔

نورانی مسجد امرتپوری کے امام ولی محمد نے بتایا کہ آج پرچم کشائی کی روایت ادا کی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں:جے پور: جلوس محمدیﷺ اس سال بھی نہیں نکلا جائے گا

انہوں نے کہا کہ ریاستی اور مرکزی حکومت کی جانب سے نافذ گائیڈلائن پر عمل کرتے ہوئے میلاد النبی کی تقاریب کا انعقاد کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.