ETV Bharat / city

راج بھون اور حکومت کے درمیان رسہ کشی جاری

راجستھان میں سیاسی ہلچل تیز ہے۔ کانگریس کی جانب سے اسمبلی اجلاس بلانے کے لیے دوبارہ فائل بھیجی گئی تھی، جس کو راج بھون نے ایک بار پھر پارلیمانی امور کے محکمہ کو واپس کر دیا ہے۔

author img

By

Published : Jul 27, 2020, 1:01 PM IST

Tensions continue between Raj Bhavan and the government
راج بھون اور حکومت کے درمیان رسہ کشی جاری

فائل بھجوانے کے علاوہ راج بھون نے محکمہ سے کچھ اور معلومات بھی طلب کی ہیں۔ یہ لگاتار دوسرا موقع ہے جب راج بھون نے حکومت کا اسمبلی اجلاس بلانے کے لیے بھیجا ہوا ایک خط واپس کیا ہے۔ اس سے پہلے بھی گہلوت کابینہ کی طرف سے اجلاس بلانے کو لیکر بھیجے گئے خط کے کچھ نکات پر جواب طلب کرتے ہوئے واپس کر دیا گیا تھا۔

خاص طور پر راج بھون نے 6 نکات پر حکومت سے جواب طلب کیا تھا۔ فی الحال ، واپس شدہ فائل میں کچھ معلومات طلب کی گئی ہیں۔ یہ معلومات کیا ہیں اس کا انکشاف نہیں کیا گیا ہے۔ مانا جا رہا ہے کہ 6 نکات پر دی گئی معلومات کو آخری بار راج بھون نے پوچھا تھا ، ان میں سے کچھ سے مزید معلومات طلب کی گئی ہیں۔

فی الحال راج بھون اور گورنر کی طرف سے 31 جولائی کو اسمبلی اجلاس بلانے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ گہلوت حکومت نے کابینہ میں ایک تجویز تیار کی اور 31 جولائی کو اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے گورنر کو ایک خط بھیجا، جسے اب راج بھون سے کچھ اور معلومات طلب کرتے ہوئے پارلیمانی امور کے محکمہ کو واپس کردیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.