ETV Bharat / city

مشتبہ حالت میں خاتون کی لاش برآمد - کنڈا گاؤں میں ایک نوجوان خاتون کی نعش

لاش کے پاس سے ملے ثبوت کی بنا پر پولیس اس خاتون کی شناخت کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ وہی نعش ملنے کی اطلاع ملنے پر پولیس کے تمام اعلیٰ افسران بھی موقع پر پہنچے ۔

Suspected young woman's body found in Jaipur
جے پور کے آمیر علاقے میں ملی نوجوان خاتون کی نعش
author img

By

Published : Jan 20, 2020, 1:21 PM IST

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے آمیر علاقے کے کنڈا گاؤں میں ایک نوجوان خاتون کی نعش ملنے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ نعش کے پاس خاتون کی اسکوٹی اور ہلمیٹ کے ساتھ ساتھ کی دیگر چیزیں بھی ملی ہیں۔

معلومات کے مطابق کچھ لوگ صبح جب یہاں سے گزر رہے تھے تو انہیں خاتون کی یہ نعش یہاں پر نظر آئی ان لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی جس کے بعد آمیر سمیت دیگر علاقے کی پولیس کے جوان موقع پر پہنچے اور کاروائی شروع کی۔

مشتبہ حالت میں خاتون کی لاش برآمد

پاس ملے ثبوت کی بنا پر پولیس اس خاتون کی شناخت کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ وہی نعش ملنے کی اطلاع ملنے پر پولیس کے تمام اعلیٰ افسران بھی موقع پر پہنچے ۔

ایف ایس ایل 3 کے ساتھ ساتھ دیگر محکمے کے ذمہ داران بھی یہاں پر پہنچے اور ایک ایک چیز کو اپنے ساتھ لے گئے وہیں خاتون کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا اس کے بعد ہی پورا معاملہ سامنے آئے گا کی خاتون کے ساتھ کیا گیا ہے۔

Suspected young woman's body found in Jaipur
جے پور کے آمیر علاقے میں ملی نوجوان خاتون کی نعش
Suspected young woman's body found in Jaipur
جے پور کے آمیر علاقے میں ملی نوجوان خاتون کی نعش

پولیس کے مطابق جےپور سمیت دیگر علاقے کے پولیس تھانوں کو اس خاتون کو لے کر اطلاع دے دی گئی ہے۔ جہاں پر بھی گمشدگی کی رپورٹ درج کروائی گئی ہوگی وہاں سے اس خاتون کے بارے میں معلومات لی جائے گی اور جلد ہی پورے معاملے کا خلاصہ بھی کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کی یہاں پر ہر ایک ثبوت کو پولیس کی جانب سے جمع کرلیا گیا ہے۔

Intro:پولیس کے تمام اعلی افسران پہنچے موقع پر

نوٹ اس خبر میں افسر کی بائٹ میں آواز نہیں آ پائی ہے اس لئے بائٹ گروپ میں بھی ڈالی گئی ہے

Body:جےپور. بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے کے آمیر علاقے کے کنڈا گاؤ میں ایک نوجوان خاتون کی نعش ملنے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی... نعش کے پاس خاتون کی اسکوٹی اور ہلمیٹ کے ساتھ ساتھ کی دیگر چیزیں بھی ملی ہے... جس سے یہ معاملہ سامنے آرہا ہے کی خاتون کا مڈر کیا گیا ہے... معلومات کے مطابق کچھ لوگ صبح جب یہاں سے گزر رہے تھے تو انہیں خاتون کی یہ نعش یہاں پر نظر آئی ان لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی جس کے بعد آمیر سمیت دیگر علاقے کی پولیس کے جوان موقع پر پہنچے اور کاروائی شروع کی.. پاس ہی میں ملے ثبوت کے بنا پر پولیس اس خاتون کی شناخت کرنے کی کوشش کر رہی ہے... وہی نعش ملنے کی اطلاع ملنے پر پولیس کے تمام اعلیٰ افسران بھی موقع پر پہنچیں اور وہاں سے ثبوت جمع کئے اور ایف ایس ایل 3 کے ساتھ ساتھ دیگر محکمے کے ذمہ دار بھی یہاں پر پہنچے اور ایک ایک چیز کو اپنے ساتھ لے گئے وہی خاتون کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا اس کے بعد ہی پورا معاملہ سامنے آئے گا کی خاتون کے ساتھ کیا گیا ہے..

سبھی جگہ پر اطلاع دے دی گئی ہے

پولیس زیرہ کے مطابق جےپور سمیت دیگر علاقے کے پولیس تھانوں کو اس خاتون کو لے کر اطلاع دے دی گئی ہے جہاں پر بھی گمشدگی کی رپورٹ درج کروائی گئی ہے وہاں سے اس خاتون کے بارے میں معلومات لی جائے گی اور جلد ہی پورے معاملے کا خلاصہ بھی کیا جائے گا، انہوں نے کہا کی یہاں پر ہر ایک ثبوت کو پولیس کی جانب سے جمع کرلیا گیا ہے،

بائٹ - سومیت گپتا, اے ایس پی

محمد رضاءاللہ

جےپور

8852874057

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.