ETV Bharat / city

'جب تک کسان قوانین واپس نہیں ہوگا ہم جانے والے نہیں' - شاہجہاں پور

مرکز کی جانب سے بنائے گئے نئے تین زرعی قوانین کو واپس کرانے کے لیے راجستھان اور ہریانا کی سرحد شاہجہاں پور پر کسانوں کا احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔

جب تک کسان قوانین کو واپس نہیں ہوتا ہم جانے والے نہیں

author img

By

Published : Jan 1, 2021, 8:45 AM IST

نئے تین زرعی قوانین کو واپس کرانے کے لیے ریاست راجستھان اور ہریانہ کے شہاجہاں پور سرحد پر کسان تنظیموں، سیاستدانوں اور سماجی تنظیموں کی جانب سے کسان زرعی قوانین کی مخالفت میں شاہراہ کو جام کیا ہوا ہے۔

کسانوں کا احتجاجی مظاہرہ جاری

جب ای ٹی وی بھارت شاہجہاں پور سرحد پر پہنچا تو سامنے آیا کہ دو کلومیٹر سے زائد علاقے میں گاڑیاں ہی گاڑیاں نظر آرہی تھیں اور مختلف تنظیموں کے ذمہ داران اور مظاہرین اپنے کیمپ میں آرام کررہے تھے۔

راجستھان اور ہریانا کی سرحد شاہجہاں پور پر کسانوں کا احتجاجی مظاہرہ جاری ہے

ٹھنڈی کی وجہ سے چند لوگ شاہراہ پر آگ کی لو کے پاس بیٹھ کر گرمی لے رہے تھے۔ یہا پر احتجاجی مظاہرہ کر رہے مظاہرین کا کہنا تھا کہ ہم لوگ یہا سے تب تک نہیں جائیں گے جب تک مرکزی حکومت کی جانب سے زرعی قوانین کو واپس نہیں لیا جاتا۔

ایک خاتون ایسی بھی تھیں بولٹ چلا کر گنگا نگر سے شاہجہاں پور سرحد پہنچیں تھیں

وہیں ان مظاہرین میں ایک خاتون ایسی بھی تھیں بولٹ چلا کر گنگا نگر سے شاہجہاں پور سرحد پہنچیں تھیں، اس خاتون نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران کہا کہ وہ یہاں پر 13 دسمبر کو پہنچے تھے اسی روز ان لوگوں کی جانب سے یہ طے کیا گیا تھا وہ تمام اپنی اپنی بائک کے ذریعے سرحد پر پہنچیں گی۔

جب تک کسان قوانین کو واپس نہیں ہوتا ہم جانے والے نہیں
جب تک کسان قوانین کو واپس نہیں ہوتا ہم جانے والے نہیں

ان کا کہنا تھا کہ میں ایک کسان خاندان سے تعلق رکھتی ہو اور جو قانون لایا گیا ہے وہ کالا قانون ہے اس لیے اس قانون کو واپس لینا چاہیے ورنہ وہ لوگ یہاں سے نہیں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.