ETV Bharat / city

مسلم برادری کی شجرکاری مہم کو راجستھان پولیس کی حمایت - etv bharat urdu

ریاست راجستھان میں مسلم برادری کی شجرکاری مہم کو راجستھان پولیس کی حمایت حاصل ہو رہی ہے۔ اس مہم کے تحت جہاں بھی پروگرام منعقد کیا جارہا ہے۔ وہاں پر راجستھان پولیس کے افسران اور جوان پہنچ کر عوام سے اپیل کر رہیں کہ زیاداہ سے زیادہ درخت لگائے جائیں۔

مسلم برادری کی شجرکاری مہم کو راجستھان پولیس کی حمایت

author img

By

Published : Aug 4, 2021, 4:51 PM IST

بارش کے موسم کے مدنظر دعوت اسلامی، سنی دعوت اسلامی، تحریک علمائے ہند سمیت دیگر تنظیموں کے ذمہ داران، عہدیداران اور عام عوام قبرستانوں، درگاہوں، مساجد سمیت دیگر جگہوں پر درخت لگاتے ہوئے نظر آ رہے تھے۔

مسلم برادری کی شجرکاری مہم کوراجستھان پولیس کی حمایت

درخت لگانے کے نیک کام کو مدنظر رکھتے ہوئے پولیس بھی دلچسپی لے رہی ہے ان لوگوں کا دل سے تعاون کر رہی ہے۔

برہمپوری پولیس تھانہ انچارج بھارت سنگھ راٹھوٹ کا کہنا ہے کہ میں ان لوگوں کو شکریہ کہنا چاہتا ہوں جنہوں نے بارش کے موسم کے مدنظر ایک بہترین مہم کا آغاز کیا۔

اس مہم کے تحت اگر ہم لوگ درخت لگائیں گے تو ہمارا مستقبل بہتر ہو سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم لوگوں نے ابھی حال ہی میں دیکھا کے ہسپتالوں میں آکسیجن کی کافی کمی آ گئی تھی۔

آکسیجن کی کمی کے پیچھے وجہ درختوں کی کمی تھی۔ اس بات کے مدنظر بھی ہم لوگوں کو چاہئے کہ زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں تاکہ ہم لوگوں کو مستقبل میں کسی طرح کی کوئی بھی آکسیجن کی کمی نہیں ہو۔

مزید پڑھیں:

جے پور: اے پی جی عبدالکلام کلام کی برسی شجرکاری مہم

انہوں نے کہا کہ میں خدا سے دعا کرتا ہوں کہ جس مہم کا آغاز کیا گیا وہ مہم کامیاب ہو۔

بائٹ - بھارت سنگھ راٹھوٹ، انچارج برہمپوری پولیس تھانہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.