ETV Bharat / city

بغیر ضرورت ہارن کا استعمال نہیں کریں: راجستھان پولیس

بغیر ضرورت کے ہارن بجانے کو لے کر جے پور پولیس لوگوں کو بیدار کر رہی ہے۔ اس سمت میں جوہری بازار علاقے میں واقع مسجد میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جہاں موجود لوگوں نے بلا ضرورت ہارن نہ بجانے کے لیے حلف لیا۔

http://10.10.50.70//urdu/02-October-2021/rj-jp-hornjaru-02-spc-bite01-7204840_02102021113203_0210f_1633154523_489.jpg

author img

By

Published : Oct 2, 2021, 1:07 PM IST

راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے جوہری بازار علاقے میں واقع جامع مسجد میں راجستھان پولیس کی جانب سے بلاضرورت ہارن کا استعمال نہیں کرنے کو لے کر ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

اس پروگرام میں راجستھان پولیس محکمہ کے اعلی افسران، رکن اسمبلی امین کاغذی، جامعہ مسجد انتظامیہ کمیٹی کے عہدیداران، ذمہ داران اور عوام نے کثیر تعداد میں حصہ لیا۔

وہیں اس پروگرام میں موجود عوام کو بغیر ضرورت ہارن نہیں بجانے کی حلف بھی دلائی گئی۔

ویڈیو دیکھیے

پولیس محکمے کے آفیسر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بغیر ضرورت ہارن بجانے سے کافی زیادہ نقصان ہوتا ہے، ہارن کی وجہ سے ہمیں جسمانی نقصان بھی ہوتا ہے۔

مزید پڑھیں: جے پور: مدرسہ پیرا ٹیچرس دو اکتوبر سے ڈانڈی مارچ کا آغاز کریں گے

کانپور: مسجد کی زمین پر شرپسندوں کا قبضہ، پولیس کا رویہ غیرمنصفانہ

انہوں نے مزید کہا کہ مذہبی رہنماؤں کے ساتھ جگہ جگہ میٹنگ کی جائے گی جہاں ہارن سے ہونے والے نقصانات کے بارے میں لوگوں کو بتایا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.