ETV Bharat / city

وقف بورڈ کا انتخابی شیڈول جاری، 17 اگست کو ہوں گے انتخاب - رکن اسمبلی اور رکن پارلیمنٹ

ریاست راجستھان میں راجستھان مسلم وقف بورڈ کے انتخابات کی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں، بورڈ نے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔

وقف بورڈ کا انتخابی شیڈول جاری، 17 اگست کو ہوں گے انتخاب

author img

By

Published : Jul 9, 2021, 9:37 PM IST

آئندہ ماہ اگست کی 17 تاریخ کو ریاست راجستھان میں دارالحکومت جے پور کے کلیکٹریٹ میں ’’راجستھان مسلم وقف بورڈ‘‘ کی کئی نشستوں کے لیے ووٹنگ ہوگی۔

وقف بورڈ کا انتخابی شیڈول جاری، 17 اگست کو ہوں گے انتخاب
وقف بورڈ کا انتخابی شیڈول جاری، 17 اگست کو ہوں گے انتخاب

ووٹنگ متولی کوٹے کے ممبر، رکن اسمبلی کے کوٹے کے ممبر اور رکن پارلیمنٹ کے کوٹے کے ممبر کے لئے ہوگی۔

متولی کے کوٹے کے لیے دو نشستوں پر ووٹنگ ہو سکتی ہے، وہیں رکن اسمبلی اور رکن پارلیمنٹ کے لیے ایک نشست پر ووٹنگ ہوگی، متولی کوٹہ کے لئے 177 ووٹرس فی الحال طے کیے گئے ہیں۔ وہیں رکن اسمبلی نشست کے لیے نو ووٹرس اور رکن پارلیمنٹ کے لیے تین ووٹرس کا اعلان کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں؛ شہری علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل ہو: گہلوت

ان تمام انتخابات کے نتائج آنے کے بعد وقف بورڈ کے چیئرمین کے لیے انتخابات ہوں گے۔ ابھی وقت بورڈ کے چیرمین کے انتخابات کا اعلان نہیں کیا گیا ہے، وہیں اس مرتبہ ہونے والے مسلم وقف بورڈ کے انتخابات کو لے کر عوام میں کافی جوش اور جذبہ نظر آرہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.