ETV Bharat / city

گزشتہ 24 گھنٹے میں جے پور میں کورونا کے 53 کیسز - راجاستھان میں کورونا کی تعداد

ریاست راجستھان کی دارالحکومت جے پورمیں کورونا وائرس کا ایک مرکز بن گیا ہے جہاں آج ریاست میں کورونا وائرس کے 98 نئے کیس درج کیے گئے ہیں، وہیں جے پور میں کورونا مثبت مریضوں کے 53 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹے میں جئے پور میں کورونا کے 53 کیسز

author img

By

Published : Apr 11, 2020, 12:49 PM IST

راجستھان میں کوروناوائرس کے متاثرین کی تعداد میں دن بہ دن اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ریاست میں 98 کیسز درج کیے گئے جبکہ صرف جے پور میں 53 معاملے سامنے آئے ہیں۔ اس طرح ریاست میں کورونا وائرس مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر561 ہو گئی ہے۔

میڈیکل ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے صبح 9 بجے تک کی جاری اعدادوشمار میں کورونا وائرس کے 38 کیسزجے پور کے رام گنج علاقے سے آئے ہیں۔

جبکہ جمعہ کی رات تک ریاست میں کورونا وائرس کے 98 نئے کیس درج ہوئے تھے، دارالحکومت جے پور میں کورونا وائرس مثبت مریضوں کی مجموعی تعداد 221 ہو چکی ہے۔

اعدادوشمار کے مطابق اجمیر سے 5، الور سے 5، بانسواڑہ سے24 بھرت پور سے 9، بھلواڑا سے 28 ، چورا سے 11، بیکانیر سے 20 دوساہ سے 7، دھول پور سے 1،ڈنگلپور سے 1، جے پور سے 221، جیسلمیرسے 27 ، جھنجھنو سے 31، جودھپور سے 43 کرولی سے، پالی سے دو دو، سیکر سے 1، ٹونک سے 12 باڑھ میر سے ایک معاملے سامنے آئے ہیں۔

وہیں پرتاپ گڑھ سے دو، ناگور سے 1، کوٹا سے 19، جھالواڑ سے 12 کیسز درج کیے گئے ہیں۔

موصول اطلاعات کے مطابق ایران سے لائے گئے 50 بھارتی اور اٹلی س سے لائے گئے دو بھارتیوں میں سے 52 افراد میں کورونا مثبت پایا گیا ہے۔

اس کے علاوہ ریاست بھر کے تقریبا 22 ہزار 349 افراد کے نمونے لیے جا چکے ہیں جس میں 20 ہزار 698 افراد کی رپورٹ منفی آئی ہیں، اور 1090 افراد کی رپورٹ آنی باقی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.