ETV Bharat / city

اشوک گہلوت حکومت کے دو برس مکمل، کتنے وعدے پورے ہوئے؟ - اقلتیوں سے متعلق کیے وعدوں کی بات

ریاست راجستھان میں کانگریس حکومت نے دو برس مکمل کرلیے ہیں اور پارٹی جشن کی تیاریوں میں مصروف ہے، آئیے جانتے ہیں کہ اشوک گہلوت نے ان دو برسوں میں انتخابات کے دوران کیے گئے کتنے وعدوں کو پورا کیا ہے۔

rajasthan govt to celebrate 2 years, how much promises fulfilled in two years?

author img

By

Published : Dec 26, 2020, 5:25 PM IST

اشوک گہلوت کو اقتدار میں آئے ہوئے تقریباً دو برس ہوگئے ہیں، لیکن اب بھی کئی ایسے وعدے ہیں جن کو حکومت پورا کرنے میں ناکام ثابت ہو رہی ہے۔'

ویڈیو

حالانکہ ریاستی حکومت اور کانگریس پارٹی کی جانب سے کہا جارہا ہے کہ' ریاستی حکومت نے انتخابی منشور میں کیے گئے وعدوں میں سے اکثر وعدوں کو پورا کیا ہے اور کافی وعدوں پر کام بھی چل رہا ہے، ان وعدوں کو کب تک مکمل کیا جائے گا فی الحال یہ بتانا تو مشکل ہے۔

لیکن اگر اقلتیوں سے متعلق کیے وعدوں کی بات کی جائے تو پارٹی اسے پورا کرنے میں ناکام ثابت رہی ہے۔ سنہ 2008 میں بھی پارٹی نے اقلتیوں کی فلاح و بہبود کے لیے متعدد وعدے کیے تھے، اپنے انتخابی منشور میں اقلیتوں کے لیے کیے گئے وعدوں کو عملی جامہ نہیں پہنایا گیا۔

راجستھان اردو اساتذہ تنظیم کے ریاستی صدر امین قائم خانی نے بتایا کے سنہ 2013 میں کانگریس پارٹی کے وزیر اعلی اشوک گہلوت کی جانب سے بجٹ کے دوران اعلان کیا گیا تھا کہ ان کی حکومت ریاست میں اردو زبان کی تعلیم کے لیے نئے دو ہزار اساتذہ بحال کرے گی۔ جبکہ کیے وعدے کو برسوں گزر گئے لیکن حکومت اسے پورا کرنے میں ناکام ہے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت اپنے کیے گئے وعدے کو پورا کرے ۔'

rajasthan govt to celebrate 2 years, how much promises fulfilled in two years?
اشوک گہلوت کے دو برس مکمل، کتنے وعدے پورے ہوئے؟

دوسری جانب کانگریس پارٹی کہتی ہے کہ ہم اقلیتوں کو ساتھ لے کر کام کرتے ہیں تو وہ کہاں کام کررہی ہے۔؟

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.