ETV Bharat / city

کلراج مشرا نے رمضان کی مبارکباد پیش کی

ریاست راجستھان کے گورنر کلراج مشرنے اجمیر کی خواجہ معین الدین حسن چشتی رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ کے سید زین العابدین سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے بات چیت کی، اس دوران انہوں نے رمضان کے تعلق سے مسلمانوں سے اپیل کی، اور اس کی مبارکباد پیش کیا۔

کلراج مشرا
کلراج مشرا
author img

By

Published : Apr 23, 2020, 12:47 PM IST

رمضان المبارک کی آمد ہوا چاہتی ہے، اس سے قبل ریاست راجستھان کے گورنر کلراج مشر نے آنے والے مقدس ماہ کی مبارکباد پیش کی ہے، کلراج مشر نے اس ماہ کے آغاز سے قبل مسلم عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے روزے رکھیں، عبادت کریں اور نماز ادا کریں لیکن گھروں میں ہی رہیں۔

انہوں نے کہا کہ راجستھان کی حکومت اور مرکزی حکومت کی جانب سے جو بھی احکامات جاری کی گئی ہیں اسے عمل میں لائیں، خاص طور پر نماز کو لے کر جو بھی ایڈوائزر جاری کی گئی ہیں اس کا بخوبی خیال رکھا جائے۔

ان تمام باتوں کے بعد گورنر نے خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ کے درگاہ کے سید العابدین سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے بات چیت کی اور انہیں خاص باتوں سے بھی آگاہ کروایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.