ETV Bharat / city

راجستھان میں اسمبلی ضمنی انتخابات کےلیے کانگریس امیدوار کا اعلان - ضمنی انتخابات کےلیے اپنے امیدواروں کا اعلان

ریاستی کانگریس اور وزیر تعلیم گووند سنگھ ڈوٹاسرا کے مطابق آل انڈیا کانگریس کمیٹی نے راج سمند میں تنسکھ بوہرا،سوجان گڑھ سے منوج کمار میگھوال اور سہاڑا سے گائتری دیوی کو ضمنی انتخابات کےلئے پارٹی کا امیدوار منتخب کیا ہے۔

Rajasthan bypoll: Congress declares candidates

author img

By

Published : Mar 27, 2021, 10:46 PM IST

جےپور: راجستھان میں کانگریس راج سمند، چرو ضلع کے سوجان گڑھ اور بھیلواڑا ضلع کے سہاڑا اسمبلی سیٹوں پر آئندہ 17 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات کےلیے اپنے امیدواروں کا اعلان کیا۔

ریاستی کانگریس اور وزیر تعلیم گووند سنگھ ڈوٹاسرا کے مطابق آل انڈیا کانگریس کمیٹی نے راج سمند میں تنسکھ بوہرا،سوجان گڑھ سے منوج کمار میگھوال اور سہاڑا سے گائتری دیوی کو ضمنی انتخابات کےلیے پارٹی کا امیدوار منتخب کیا ہے۔

واضح رہے کہ ان اسمبلی سیٹوں کے لئے پارٹی امیدوار کے انتخاب کےلیے ایک ایک نام کا پینل پارٹی کی مرکزی انتخابی کمیٹی کو جمعہ کی رات بھیجا تھا۔

مسٹر ڈوٹاسرا نے تینوں امیدواروں کو بہت مبارکباد دی ہے اور کہا کہ ضمنی انتخابات کے سلسلے پارٹی نے پوری تیاری کررکھی ہے اور ان کی وزیراعلی اشوک گہلوت کی قیادت والی حکومت کے ترقیاتی کام، لوگوں سے کئے گئے وعدوں پر اب تک کیا گیا کام اور عالمی وبا کورونا وائرس جیسی وبا میں بہتیرن کام کی وجہ سے ان تینوں سیٹوں پر کانگریس الیکشن جیتے گی۔

واضح رہے کہ ان سیٹوں پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اپنے امیدواروں کا اعلان گزشتہ 25 مارچ کو ہی کردیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.