ETV Bharat / city

Qawwali Program in Jaipur: جے پور میں قوالی پروگرام کا انعقاد - جے پور خبر

جے پور میں منعقد قوالی تقریب Qawwali Program in Jaipur میں ملک کے نامور قوال صابر برادرس نے سامعین کے سامنے قوالی پیش کی ۔عوام نے ان کی قوالی پر پر ان کی حوصلہ افزائی کی-

قوالی پروگرام کا انعقاد
قوالی پروگرام کا انعقاد
author img

By

Published : Nov 26, 2021, 10:53 PM IST

Updated : Nov 26, 2021, 10:59 PM IST

ریاست راجستھان کے دارلحکومت جے پور میں آزادی کے امرت مہوتسو پروگرام کے تحت قوالی کی تقریبQawwali Program in Jaipur منعقد کی گئی ۔ اس تقریب میں معروف قوال صابری برادرس نے قوالی سنائی، قوالی سننے کے بعد عوام نے ان کی عزت افزائی کی۔

قوالی پروگرام کا انعقاد

مذکورہ تقریب کا آغام شام چھ بجے ہوا۔ اس پروگرام میں شامل ہونے کے لیے عوام سے کسی طرح کا کوئی ٹکٹ نہیں لیا گیا، وہیں پروگرام میں جے پور اور اس کے قرب و جوار سے کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ اس کے علاوہ حکومت کے بنمائندوں نے بھی شرکت کی ۔

مزید پڑھیں:جے پور میں 10 اکتوبر کو اجتماعی شادیوں کی تقریب کا انعقاد

اس پروگرام میں صابر قوال پارٹی کے اقبال شاد قوال کے ساتھ محمد نوشاد صابری، محمد سمیع اور محمد جاوید نے ہم سب کا مالک ایک۔میرے تقدیر کے مالک میری پہچان لکھ دینا میرے بدن کے ہر حصے پر ہندوستان لکھ دینا سمیت دیگر کلام سنا یا ۔

Last Updated : Nov 26, 2021, 10:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.