ETV Bharat / city

دہلی میں پولیس کی کارروائی کے خلاف جے پور میں احتجاجی مظاہرہ

ملک ہندوستان کی دارالحکومت دہلی کے جامعہ ملیہ یونیورسٹی میں ہوئے پولیس معاملے کو لے کر آج بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پورکے گاندھی نگر میں بھی احتجاجی مظاہرہ کیا گیا- یہاں پر مختلف تنظیموں کے ذمہ داروں کے ساتھ ساتھ عام عوام سڑکوں پر اتری اور مرکزی حکومت کے خلاف جم کر نعرے بازی کرتے ہوئے مظاہرہ کیا۔

دہلی میں پولیس کی کارروائی کے خلاف جے پور میں احتجاجی مظاہرہ
دہلی میں پولیس کی کارروائی کے خلاف جے پور میں احتجاجی مظاہرہ
author img

By

Published : Dec 17, 2019, 12:31 AM IST

ملک ہندوستان کی دارالحکومت دہلی کے جامعہ ملیہ یونیورسٹی میں ہوئے پولیس معاملے کو لے کر آج بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا-

دہلی میں پولیس کی کارروائی کے خلاف جے پور میں احتجاجی مظاہرہ

یہاں پر مختلف تنظیموں کے ذمہ داروں کے ساتھ ساتھ عام عوام سڑکوں پر اتری اور مرکزی حکومت کے خلاف جم کر نعرے بازی کرتے ہوئے مظاہرہ کیا۔

یہاں پر اس مظاہرے میں شامل ہونے کے لیے آئے ہوئے لوگوں نے اپنے ہاتھوں میں تختیوں کے ساتھ ساتھ جن لوگوں نے ہندوستان کو آزادی دلانے میں شہادت دی تھی ان لوگوں کی تصویریں اپنے ساتھ لے کر یہاں پر پہنچے۔

جن لوگوں میں مہاتمہ گاندھی, جواہر لال نہرو, ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر سمیت دیگر لوگوں کی تصویریں شامل تھی۔ یا سے سپریم کورٹ سے درخواست کی گئی کی جن لوگوں نے جامعہ گھس کر بے دردی کے ساتھ میں وں کے ساتھ مارپیٹ کی ہے ان کے اصولوں پر ایف آئی آر درج کی جائے۔ اس دوران کثیر تعداد میں بزرگوں کے نوجوان کثیر تعداد میں موجود رہے۔

احتجاج کر رہے لوگوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے درمیان بتایا کہ جس طریقے سے دہلی پولیس کی جانب سے سے جامعہ کے طلباء کے ساتھ سلوک کیا گیا ہے وہ کافی زیادہ غلط ہے، ہم جامعہ کے طلبہ کے ساتھ ہیں۔

اگرہم شہریت ترمیمی بل کو لے کر کوئی بھی مخالفت کرتے ہیں تو ہمارا حق ہے لیکن جس طریقے سے سیاسی جماعت اپنی طاقت کا غلط استعمال کر رہی ہے وہ کسی بھی صورت حال میں منظور نہیں ہے۔ اگر اگر جن جن پولیس کے جوانوں نے کلمہ کے ساتھ مارکیٹ کی ہے ان کے خلاف مقدمہ درج نہیں کیا جاتا تو ہم آگے ایک بڑا احتجاج کریں گے۔

Intro:جے پور کے گاندھی نگر پر کیا گیا احتجاج

Body:جےپور. ملک ہندوستان کی دارالحکومت دہلی کے جامعہ ملیہ یونیورسٹی میں ہوئے پولیس معاملے کو لے کر آج بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا یہاں پر الگ تنظیموں کے ذمہ داروں کے ساتھ ساتھ عام عوام سڑکوں پر اتری اور مرکزی حکومت کے خلاف جم کر نعرے بازی کرتے ہوئے مظاہرہ کیا... یہاں پر اس مظاہرے میں شامل ہونے کے لیے آئے ہوئے لوگوں نے اپنے ہاتھوں میں تختیوں کے ساتھ ساتھ جن لوگوں نے ہندوستان کو آزادی دلانے میں شہادت دی تھی ان لوگوں کی تصویریں اپنے ساتھ لے کر یہاں پر پہنچے... جن لوگوں میں مہاتمہ گاندھی, جواہر لال نہرو, ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر سمیت دیگر لوگوں کی تصویریں شامل تھی... یا سے سپریم کورٹ سے درخواست کی گئی کی جن لوگوں نے جامعہ گھس کر بے دردی کے ساتھ میں وں کے ساتھ مارپیٹ کی ہے ان کے اصولوں پر ایف آئی آر درج کی جائے.... اس دوران کثیر تعداد میں بزرگوں کے نوجوان کثیر تعداد میں موجود رہے....

Conclusion:ہم جامعہ کے طلباء کے ساتھ ہیں

احتجاج کر رہے لوگوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے درمیان بتایا کہ جس طریقے سے دہلی پولیس کی جانب سے سے جامعہ کے طلباء کے ساتھ سلوک کیا گیا ہے وہ کافی زیادہ غلط ہے.. ہم جامعہ کے طلبہ کے ساتھ ہیں... اگرہم شہریت ترمیمی بل کو لے کر کوئی بھی مخالفت کرتے ہیں تو ہمارا حق ہے لیکن جس طریقے سے سیاسی جماعت اپنی طاقت کا غلط استعمال کر رہی ہے وہ کسی بھی صورت حال میں منظور نہیں ہے... اگر اگر جن جن پولیس کے جوانوں نے کلمہ کے ساتھ مارکیٹ کی ہے ان کے خلاف مقدمہ درج نہیں کیا جاتا تو ہم آگے ایک بڑا احتجاج کریں گے...

نوٹ بائٹ میں نام شامل ہے

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.