ETV Bharat / city

کشمیر: 'مُردوں کو گھروں میں ہی دفنایا جارہا ہے' - اس کا مقصد کشمیر کے حالات پر تبادلہ خیال کرنا تھا۔

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پو میں 'ومن انڈیا مومنٹ' کی جانب سے ایک پریس کانفرنس کی گئی۔ اس کا مقصد کشمیر کے حالات پر تبادلہ خیال کرنا تھا۔

ومن انڈیا مومنٹ
author img

By

Published : Nov 5, 2019, 5:12 PM IST

Updated : Nov 5, 2019, 7:43 PM IST

پریس کانفرنس میں ومن انڈیا مومنٹ نے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا کہ 'کشمیر سے کرفیو ہٹا کر وہاں حالات بہتر کیے جائیں'۔ تنظیم کی ایک رکن نے کہا کہ 'کشمیر میں لوگوں کو ان کے گھروں میں قید کیا گيا ہے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ انہیں جلد سے جلد آزاد کیا جائے'۔

ومن انڈیا مومنٹ

تنظیم کے اعلیٰ ذمہ داروں کے مطابق 'کشمیر کے حالات کافی خراب ہو چکے ہیں۔ وہاں تین ماہ سے کرفیو نافذ ہے جسے ابھی تک ہٹایا نہیں گیا ہے'۔

تنظیم کی ایک رکن کے مطابق 'کشمیر میں جن لوگوں کا انتقال ہو رہا ہے انہیں گھروں میں ہی دفن کیا جا رہا ہے۔ جو سبھی لوگوں کو ساتھ لے کر چلنے کی بات کہہ رہے تھے وہ لوگ کہاں چلے گئے؟'۔

تنظیم کے ذمہ داروں نے بتایا کہ 'ہماری تنظیم سے منسلک کچھ لوگوں نے کشمیر کا جائزہ لیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کشمیر میں خاص کر خواتین پر ظلم ہو رہا ہے'۔

تنظیم کی قومی صدر مہرالنسا خان نے صحافیوں سے بات چیت کے درمیان کہا کہ 'کشمیر میں جو ہو رہا ہے میڈیا اسے نہیں دکھا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر اب بھی صحافی نہیں جاگے تو آنے والے وقت میں وہ اپنے بچوں کو منہ دکھانے لائق نہیں رہیں گے۔

خان کا کہنا تھا کہ 'کشمیر میں بچیاں محفوظ نہیں ہیں ان کے ساتھ آرمی کے جوان زیادتی کر رہے ہیں۔ بچوں کو قید کیا جا رہا ہے لیکن پھر بھی کوئی کارروائی نہیں کی جا رہی'۔ خان کا کہنا تھا کہ 'ہم حکومت سے درخواست کرتے ہیں کہ جلد سے جلد کشمیر کے حالات کو صحیح کیا جائے'۔

Intro:وومن ونگ نے کی جےپور میں پریس کانفرنس

Body:جے پور. کشمیریوں پر ہورہے جو ظلم کو لے کر آج دارالحکومت جے پور میں ویمن انڈیا مومنٹ کی جانب سے سخت مذمت کی گئی.. یہاں پر حکومت سے درخواست کی گئی کی کشمیر میں جن لوگوں کو گھروں میں قید کر رہا ہے ان لوگوں کو جلد سے جلد آزاد کیا جائے... مومنٹ کی اعلی ذمہ داروں کے مطابق آج کشمیر کے حالات کافی زیادہ خراب ہوچکے ہیں وہاں پر آج سے تین ماہ قبل کرفیو لگایا گیا تھا اس کو بھی تین ماہ بعد تک نہیں ہٹایا گیا ہے اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ وہاں کے حالات کافی زیادہ خراب ہے... ذمہ داروں کے مطابق آج کشمیر میں جن لوگوں کا انتقال ہو رہا ہے گھروں میں ہی دفن کیا جا رہا ہے آج جو لوگ سبھی لوگوں کو ساتھ لے کر چلنے کی بات کہہ رہے تھے وہ سبھی لوگ کہاں پر چلے گئے... ذمہ داروں نے بتایا کی ہمارے تنظیم کے کچھ لوگ کشمیر میں جاکر حالات کا جائزہ لے کر آئے جہاں پر انہیں کافی زیادہ ظلم خاص طور پر خواتین پر ہوتا ہوا نظر آیا...

Conclusion:یہ کہاں کا انصاف

تنظیم کی قومی صراط مہرنشاء خان نے صحافیوں سے بات چیت کے درمیان کہا کہ آج کشمیر میں ہوں کچھ اور رہا ہے اور میڈیا کچھ ہے الگ ہی طریقے سے عالم بھر میں پیش کر رہے ہیں جو کہ میڈیا کی سخصیت کو خراب کر رہا ہے... ان کا کہنا تھا کہ آج بھی اگر صحافی نہیں جاگے تو جب آنے والا دو ہوگا تو اس وقت وہ اپنے بچوں کو کی پر منہ دکھانے کے لائق نہیں رہیں گے... خان کا کہنا تھا کہ آج کشمیر میں بچیاں محفوظ نہیں ہیں ان کے ساتھ آرمی کے جوان ریپ کر رہے ہیں بچوں کو قید کیا جا رہا ہے لیکن پھر بھی کوئی کاروائی نہیں کی جارہی.. خان صاحب کہنا تھا کہ ہم حکومت سے درخواست کرتے ہیں کہ جلد سے جلد کشمیر میں حالات کو صحیح کیاجائے...

بائٹ- مہرو نشا خان, قومی صدر وومن نظیم

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970
Last Updated : Nov 5, 2019, 7:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.