ETV Bharat / city

جے پور: پی ایف آئی نے مرکزی حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا - راجستھان کے دارالحکومت جےپور

پاپولر فرنٹ آف انڈیا نے مرکزی حکومت پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ان کے دفتر اور آلہ عہدے داروں کے گھروں پر ای ڈی کی چھاپہ ماری ملک میں ہو رہے کسان مظاہروں سے توجہ ہٹانے کے لئے کی جا رہی ہے۔

popular front of india
popular front of india
author img

By

Published : Dec 4, 2020, 1:50 PM IST

راجستھان کے دارالحکومت جےپور میں ای ڈی کی چھاپہ ماری کی کاروائی پر پی ایف آئی نے سخت ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ ملک میں جاری کسان تحریک سے لوگوں کا ذہن ہٹانے کے لئے کی جا رہی ہے۔

جے پور: پی ایف آئی نے مرکزی حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا

واضح ہو کہ ملک بھر میں پی ایف آئی کے 26 دفاتر پر چھاپہ ماری کی کاروائی کی گئی ہے۔

راجستھان کے صوبائی سیکرٹری تاج محمد اور ان کی ٹیم نے مودی حکومت کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت کسانوں کی آواز کو دبانے کیلئے پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے دفتر پر چھاپہ مار کاروائیاں انجام دے رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی ایف آئی ہمیشہ ملک کی عوام کی آواز بن کر کھڑی رہی ہے، یہی وجہ ہے کہ مرکزی حکومت ان کی آواز کو دبانے کے لیے ای ڈی کا غلط استعمال کر رہی ہے۔

پی آئی اے نے کہا کہ ان کے خلاف کبھی کوئی وطن پرستی کے خلاف کوئی معاملہ سامنے نہیں آیا ہے اور جب کبھی بھی پی ایف آئی پر الزامات لگے ہیں وہ تمام ملک کی عدالتوں میں رد کئے گئے ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.