ETV Bharat / city

پہلی فلائٹ سیدھے مدینہ جائے گی - Muslim in Jaipur

ریاست راجستھان کے عازمین حج کا مقدس سفر پر جانے کا سلسلا 18 جولائی سے شروع ہوگا۔ پہلی فلائٹ دارالحکومت جے پور میں واقع سانگا نیر ایئرپورٹ کے ٹرمینل ٹو سے رات کو ایک بج کر چالیس منٹ پر روانہ ہوگی۔

پہلی فلائٹ سیدھے مدینہ جائے گی
author img

By

Published : Jul 12, 2019, 7:06 PM IST

خاص بات یہ ہے کہ پہلی فلائٹ 420 حج مسافروں کو لے کر سیدھے مدینہ کے لیے اڑان بھرے گی۔یکم اگست تک 19 فلائٹ میں ریاست کے 6740 مسافر اس بار حج کے مقدس سفر پر جائیں گے۔ 19 فلائٹ میں سے قریب بارہ فلائٹ کا وقت دیر رات سے صبح تک ہوگا۔ جےپور ایئرپورٹ پر حج مسافروں کے لئے ایئرپورٹ لگیج چیکنگ کے لیے 'کنویئر بیلٹ' لگائی جائے گی اس سے مسافروں کو زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔

پہلی فلائٹ سیدھے مدینہ جائے گی

راجستھان حج ویلفیئر سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری حاجی نظام الدین نے بتایا کہ اس بار 19 فلائٹ حج مسافروں کو لے کر جائے گی جن میں زیادہ تر فلائٹ کا وقت رات کو ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ 25 تاریخ کو چار فلائٹ جے پور سے ایک دن میں جائے گی۔

انہوں مذید بتایا کہ اسٹیٹ حج کمیٹی کی جانب سے حج مسافروں کی آن لائن رپورٹنگ شروع ہو گئی ہے۔ اس وجہ سے مسافروں کا ایک دن بچے گا۔

Intro:پہلی فلائٹ جائیگی سیدھے مدینہ

نوٹ خبر میں وائس اور کیا ہوا ہے

Body:جےپور. ریاست راجستھان کے حج مسافروں کا مقدس سفر پر جانے کا سلسلا 18 جولائی سے شروع ہوگا.. پہلی فلائٹ دارالحکومت جے پور میں واقع سانگا نیر ایئرپورٹ کے ٹرمینل ٹو سے رات کو ایک بج کر چالیس منٹ پر روانہ ہوگی.. خاص بات یہ ہے کہ پہلی فلائٹ 420 حج مسافروں کو لے کر سیدھے مدینہ کے لیے اڑان بھرے گی.. 1 اگست تک 19 فلائٹ میں ریاست کے 6740 مسافر اس بار حج کے مقدس سفر پر جائیں گے.. ان 19 فلائٹ میں سے قریب بارہ فلائٹ کا وقت دیر رات سے صبح تک ہوگا... جےپور ایئرپورٹ پر حج مسافروں کے لئے ایئرپورٹ لگیج چیکنگ کے لیے 'کنویئر بیلٹ' لگائی جائے گی اس سے مسافروں کو زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑے گا...

Conclusion:25 کو چار فلائٹ

راجستھان حج ویلفیئر سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری حاجی نظام الدین نے بتایا کہ اس بار 19 فلائٹ حج مسافروں کو لے کر جاۓ گی جن میں زیادہ تر فلائٹ کا وقت رات کو ہے.. انہوں نے بتایا ہے کہ 25 تاریخ کو چار فلائٹ جےپور سے سے ایک دن میں جائیگی.. انہوں نے بتایا کی اسٹیٹ حج کمیٹی کی جانب سے حج مسافروں کی آن لائن رپورٹنگ شروع ہوگئی ہے... اس وجہ سے مسافروں کا ایک دن بچے گا...

بائٹ- حاجی نظام الدین, جنرل سیکرٹری, حج ویلفیئر سوسائٹی

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.