ETV Bharat / city

عازمینِ نے کہا: خدا کے آگے کسی کی نہیں چلتی'

سنہ 2020 میں حج کے مقدس سفر پر جانے والے عازمین کی جانب سے حج کی تیاری مکمل کر لی گئی تھی لیکن عالمی وباء کورونا کی وجہ سے عازمین غم زدہ ہیں۔

Muslims from India undertaking Haj this year seems unlikely

author img

By

Published : Jun 6, 2020, 8:41 PM IST

عازمین حج ظہیر الدین بابر ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت کرتے ہوے رو پڑے۔ انہوں نے کہا کہ' شروع میں ان کا نام ویٹنگ لسٹ میں تھا پھر بعد میں کلیر ہوگیا۔ انہوں نے اپنی بیوی، بہنوئی اور بہن کے ساتھ سفر حج میں جانے کے لیے پوری تیاریاں کرلی تھیں لیکن شاید قسمت کو یہ منظور نہ تھا اور عالمی وبا کورونا وائرس نے دستک دی۔ تبھی سے حالات سازگار نہیں ہے اور یہ مقدس سفر منسوخی کے دہانے پر ہے۔

ویڈیو

انہوں نے کہا کہ' شاید خدا کو کچھ اور ہی منظور ہے، خدا کے سامنے کسی کی نہیں چلتی اور اب صبر کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ' گذشتہ شب جب مرکزی حج کمیٹی کی جانب سے سرکلر جاری کیا گیا تو ہمیں پورا یقین ہو گیا کہ اس بار یہ نہیں ہو پائے گا اتنا کہہ کر ان کا چہرہ غمگین ہوگیا اور رو پڑے۔ ظہیر الدین کی بیوی ناز نے بتایا کہ ہمیں کافی زیادہ افسوس ہے کہ اس بار وہ مقدس حج پر نہیں جا پائیں گے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.