ETV Bharat / city

'حکومت نے وعدہ خلافی کی' - پیرا ٹیچرز کی میٹنگ

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پورمیں مدارس کے پیرا ٹیچرز کی مسلم مسافرخانہ میں میٹنگ منعقد کی گئی۔

دارالحکومت جے پورمیں مدارس کے پیرا ٹیچرز کی مسلم مسافرخانہ میں میٹنگ
author img

By

Published : Nov 6, 2019, 9:02 PM IST

تین ماہ قبل پیرا ٹیچرز کی جانب سے ایک بڑا احتجاج دارالحکومت جے پور میں کیا گیا تھا جس میں حکومت کے نمائندوں کا کہنا تھا کہ ہم جلد سے جلد آپ سبھی کومستقل کردیں گے اور تنخواہ میں اضافہ کر دیا جائے گا لیکن آج تک ایسا نہیں ہو پایا ہے۔

دارالحکومت جے پورمیں مدارس کے پیرا ٹیچرز کی مسلم مسافرخانہ میں میٹنگ

حکومت کی جانب سے یقین دہانی کے باوجود کسی بھی قسم کا اقدام نہ کیے جانے کی وجہ سے پیرا ٹیچرز تنظیم کے ذمہ داروں کی جانب سے دارالحکومت جے پور میں میٹنگ منعقد کی گئی.

اس میٹنگ میں کئی ایسے فیصلے بھی لیئے گئے ہیں جو ریاست راجستھان میں ہونے والے اسمبلی انتخابات پر کافی زیادہ اثرانداز ہو سکتے ہیں۔

میٹنگ میں اپنے تمام مشکلات کو پیرا ٹیچرز نے تنظیم کے اعلی ذمہ داروں کے سامنے رکھا گیا۔

اس میٹنگ کی خاص بات یہ رہی کے آنے والے وقت میں حکومت کے ساتھ کس طرح سے پیش آنا ہے اس پر غوروفکر کیا گیا.

میٹنگ کا وقت صبح گیارہ بجے رکھا گیا تھا جو اپنے مقررہ وقت پر شروع ہوئی.

مدرسہ پیرا ٹیچرز تنظیم کے ریاستی صدر اعظم خان پٹھان نے بتایا کہ جب تین ماہ قبل اتنا بڑا احتجاج کیا گیا تھا تب حکومت نے ہمیں مستقل کرنے کا وعدہ اور تنخواہ میں اضافے کی بات کی تھی لیکن نہ تو ہمیں مستقل کیا گیا اور نہ ہی ہماری تنخواہ میں کوئی اضافہ کیا گیا۔

Intro:مدرسہ پیرا ٹیچر کی ایک اہم میٹنگ جےپور میں منعقد

Body:جےپور. بھارتی ریاست راجستھان کے مدرسوں میں پڑھانے والے پیرا ٹیچر کی ایک اہم میٹنگ دارالحکومت جے پور میں واقع مسلم مسافرخانہ میں ہوئی.. اس میٹنگ کا وقت وقت صبح گیارہ بجے رکھا گیا تھا جو اپنے مقررہ وقت پر شروع ہوئی... اس میٹنگ میں پیرا ٹیچر کی تمام مشکلات کو پیرا ٹیچر نے تنظیم کے اعلی ذمہ داروں کے سامنے رکھا گیا.. اس میٹنگ کی خاص بات یہ رہی کے آنے والے وقت میں حکومت کے ساتھ کس طرح سے پیش آنا ہے اس پر غوروفکر کیا گیا... واضح رہے کہ 3 ماہ قبل ایک بڑا احتجاج دارالحکومت جے پور میں پیرا ٹیچر کی جانب سے کیا گیا تھا جس میں حکومت کے نمائندوں کا کہنا تھا کہ ہم جلد سے جلد آپ سبھی کو پرمانینٹ کر دیں گے آپ کی تنخواہ میں اضافہ کر دیا جائے گا لیکن آج تک ایسا نہیں ہو پایا ہے...

انتخاب بور ہو سکتا ہے اثر

ایک لمبے وقت کے بعد جب پیرا ٹیچر کی کوئی سماعت نہیں ہوئی تو پیرا ٹیچر ہر تنظیم کے ذمہ داروں کی جانب سے آج دارالحکومت جے پور میں میٹنگ منعقد کی گئی... اس میٹنگ میں کئی ایسے فیصلے بھی لے گئی ہے جو آنے والے وقت میں ریاست راجستھان میں ہونے والے انتخابات پر کافی زیادہ اثر بھی ڈال سکتے ہیں...

Conclusion:وعدہ خلافی کی

مدرسہ پیرا ٹیچر تنظیم کے ریاستی صدر اعظم خان پٹھان نے بتایا کہ جب تین ماہ قبل اتنا بڑا احتجاج کیا گیا تھا تب حکومت نے ہمیں پرماننٹ کرنے کا وعدہ اور تنخواہ میں اضافے کی بات کرنے کی بات کی گئی تھی.. لیکن آج کی تاریخ تک ہمیں پرماننٹ بھی نہیں کیا گیا اور نہ ہی ہماری تنخواہ میں کسی طرح سے کوئی اضافہ کیا گیا اس لئے آج کی اس میٹنگ میں شامل ہونے کے لئے الگ الگ ضلع کے صدر اور بلوک صدر بھی یہاں پر پہنچے اور اپنی تمام پریشانیوں کو ہمارے سامنے رکھ رہے ہیں... پٹھان نے بتایا کہ یہاں سے آگے ہمیں کیا کرنا ہے اس بارے میں تمام رابطہ کیا گیا...

بائٹ- اعظم خان پٹھان, صدر مدرسہ تنظیم

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.