ETV Bharat / city

جے پور: مدرسہ پیرا ٹیچرس دو اکتوبر سے ڈانڈی مارچ کا آغاز کریں گے - اردو نیوز جے پور

کل یعنی دو اکتوبر کو گاندھی جینتی کے موقع پر مدرسہ پیرا ٹیچرس خود کو مستقل کرنے کے مطالبے کو لیکر ڈانڈی مارچ نکالینگے۔ یہ ڈانڈی مارچ راجستھان کے ادے پور سے سے شروع ہو گی۔

madarsa para teachers will dandi march from udaipur
مدرسہ پیرا ٹیچرس دو اکتوبر سے ڈانڈی مارچ کا آغاز کریں گے
author img

By

Published : Oct 1, 2021, 3:46 PM IST

ڈانڈی مارچ کو لے کر مدرسہ پیرا ٹیچرس کا کہنا ہے کہ رواں برس 22 نومبر 2020 کو راجستھان حکومت نے ہم لوگوں سے بات چیت کے دوران یہ کہا تھا کہ 30 اکتوبر 2021 آپ تمام لوگوں کو مستقل کر دیا جائے گا، اس لیے آپ سبھی لوگ ڈانڈی مارچ ختم کر دیجیے، جس کے بعد ہم لوگوں کی جانب سے ڈانڈی مارچ کو روک دیا گیا تھا۔

دیکھیں ویڈیو

لیکن ایک برس کے بعد میں جب ہم لوگ راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں تو ہم لوگوں کو پولیس ملنے نہیں دے رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم گزشتہ کئی سال سے خود کو مستقل کرنے کا مطالبہ حکومت راجستھان سے کر رہے ہیں، لیکن حکومت ہماری جانب توجہ نہیں دے رہی ہے۔

مزید پڑھیں:

جے پور: مدرسہ پیرا ٹیچروں کو متعدد مسلم تنظیموں نے حمایت کا اعلان کیا

اس لئے ہم ایک بار پھر کل یعنی دو اکتوبر 2021 سے ڈانڈی مارچ کا آغاز ادے پور سے کرنے جا رہے ہیں۔ اس مارچ میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ شرکت کریں گے اور گجرات کے ڈانڈی تک جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.