ETV Bharat / city

جے این یو طلبا کی حمایت میں سڑکوں پر اترے لوگ

author img

By

Published : Jan 7, 2020, 8:36 AM IST

جے این یو میں پیش آئے تشدد معاملے میں طلبا کی حمایت اور اظہار یکجہتی میں ملک کے مختلف شہروں کے لوگ سڑکوں پر اتر رہے ہیں۔ جے پور میں بھی عوام نے سڑکوں پر اتر کر مظاہرہ کرتے ہوئے آزادی کے نعرے بلند کیے۔

Jaipur: People on the streets in support of JNU students
جے پور: جے این یو طلبا کی حمایت میں سڑکوں پر اترے لوگ

جئے پور میں عوام کے ساتھ ساتھ مسلم تنظیموں اور دیگر انصاف پسند تنظیموں نے سڑکوں پر اتر کر احتجاجی مظاہرہ کیا، اور مرکزی حکومت، ملک کے وزیراعظم نریندر مودی، وزیرداخلہ امت شاہ کے خلاف جم کر نعرے بازی کی گئی۔

جے پور میں جہاں ایک جانب دوپہر کو چار بجے پی یو سی ایل تنظیم کی جنرل سیکریٹری کویتا سریواستو کی قیادت میں کثیر تعداد میں طلباء اور الگ الگ مذہب کے لوگوں نے حصہ لے کر گاندھی سرکل پر احتجاجی مظاہرہ کیا، تو وہیں دوسری جانب رات کو عشاء کی نماز کے بعد کربلا میدان میں مسلم برادری کی جانب سے بھی احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

جئے پور کربلا میدان میں مسلموں کا جے این یو طلبا کے لیے اظہار یکجہتی

دونوں ہی مظاہروں میں ایک ہی درخواست کی گئی کہ جو جے این یو میں معاملہ ہوا ہے، اس معاملے کی جانچ کروائی جائے اور جو بھی ملزم ہیں ان پر سخت کارروائی کی جائے۔

مزید پڑھیں:'نقاب پوش غنڈوں نے نہ مرزا کو بخشا اور نہ سوریہ پر رحم کھایا'

یہ مطالبہ بھی کیا گیا کہ ملک کے حالات دن بدن بدتر ہوتے جا رہے ہیں اور مرکزی حکومت کو توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ مظاہرے مین شامل لوگوں کا کہنا تھا کہ اگر حکومت ہماری بات نہیں سنتی ہے تو آنے والے وقت میں بڑی مہم بھی چلائی جائے گی۔

پی یو سی تنظیم جنرل سیکرٹری کویتاسریواستو نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے درمیان کہا کہ 'جس طریقے سے جے این یو میں پولیس کے اشارے پر ملزم گھوم رہے تھے اس کو ہم برداشت نہیں کریں گے۔ پولیس کا استعمال خون خرابوں اور غنڈوں کو حفاظت دینے کے لیے ہورہا ہے۔ امت شاہ نے ملک کا ماحول خراب کر رکھا ہے۔ ہم جے این یو کے ساتھ اظہار یکجہتی پیش کرتے ہیں اور اس واقعے کی سخت مذمت کرتے ہیں۔

Intro:آزادی دو , آزادی دو کے لگائے گئے نعرے

کاروائی کا کیا گیا مطالبہ

Body:جے پور. بھارت کی دارالحکومت دہلی میں گذشتہ شب کو ہوئے معاملے کی آگ آج دارالحکومت جے پور پہنچی... یہاں جے پور میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا... یہاں پر عوام کے ساتھ ساتھ مسلم تنظیموں اور دیگر انصاف پسند تنظیموں نے سڑکوں پر اتر کر احتجاجی مظاہرہ کیا اور مرکزی حکومت, ملک کے وزیراعظم نریندر مودی, وزیرداخلہ امیت شاہ کے خلاف جم کر نعرے بازی کی گئی... جے پور میں جہاں ایک جانب دوپہر کو چار بجے پی یو سی ایل تنظیم کی جنرل سیکرٹری کویتا سریواستو کی قیادت میں کثیر تعداد میں طلباء اور الگ الگ مذہب کے لوگوں نے حصہ لے کر گاندھی سرکل پر احتجاجی مظاہرہ کیا تو وہی دوسری جانب رات کو عشاء کی نماز کے بعد کربلا کی درگاہ میں واقع میدان میں مسلم برادری کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا... دونوں ہی مظاہروں میں ایک ہی درخواست کی گئی کی جو دہلی یونیورسٹی میں معاملہ ہوا ہے اس معاملے کی جانچ کروائی جائے اور جو بھی ملزم ہیں ان پر سخت کاروائی کی جائے.... یہاں سے یہ مطالبہ بھی کیا گیا کہ ملک کے حالات نوتن بدتر ہوتے جا رہے ہیں اور مرکزی حکومت کو توجہ دینے کی ضرورت ہے... یہاں پر شامل لوگوں کا کہنا تھا کہ اگر حکومت ہماری بات نہیں سنتی ہے تو آنے والے وقت میں بڑی مہم بھی چلائی جائے گی...

Conclusion:پورے ملک کا ماحول خراب کر رکھا ہے

پی یو سی تنظیم جنرل سیکرٹری کویتاسریواستو نے اٹلی مہارت سے خاص بات چیت کے درمیان کہاں کے جس طریقے سے گزشتہ سب کو کو منظم گھوم رہے تھے کھلے عام ان پر دہلی پولیس کوئی بھی کارروائی نہیں کر رہی تھی جس طریقے سے ملک کے وزیر داخلہ امیت شاہ نے ملک کا ماحول بنا رکھا ہے وہ کافی زیادہ خراب ہے...

بائٹ- کویتاسریواستو, پی یو سی تنظیم جنرل سیکرٹری

محمد رضاءاللہ

جےپور

8852874057
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.