ETV Bharat / city

جے پور: اندرا گاندھی کی یوم پیدائش کے موقع پر مشاعرے کا انعقاد - khabar jaipur

ملک کی سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کی یوم پیدائش کے موقع پر راجسستھان کی دارالحکومت جے پور میں کل ہند مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ریاستی وزیر فن و ثقافت اور شہر کے معزز شخصیات نے شرکت کیں۔

Jaipur: Mushairah on the occasion of Indira Gandhi's birthday

author img

By

Published : Nov 20, 2021, 3:08 AM IST

جے پور: ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں واقع رویندر منچ پر راجستھان اردو اکادمی کی جانب سے سابق اندرا گاندھی کی یوم پیدائش کے موقع پر کل ہند مشاعرہ منعقد کیا گیا۔ مشاعرہ پروگرام میں شرکت کرنے کے لیے ملک کے کونے کونے سے شاعر جےپور تشریف لائے۔ شاعروں نے پروگرام میں اشعار پڑھ کر لوگوں کے داد وصول کیے، وہیں اردو اکادمی کی جانب سے اندراگاندی کی زندگی پر روشنی ڈالتے ہوئے ایک چھوٹی سی فلم بھی لوگوں کو دیکھائی گئی۔ پروگرام میں شرکت کرنے کے لیے مہمان خصوصی کے طور پر راجستھان حکومت میں فن اور ثقافت وزیر بی ڈی کللا پہنچے۔

ویڈیو دیکھیے

کلا نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا کہ آج سابق وزیراعظم اندرا گاندھی کی یوم پیدائش کا دن ہے، انہوں نے کہا کہ اندرا گاندھی ایک بہت ہی مضبوط خاتون تھیں، انہوں نے وزیر اعظم کے اہم عہدے پر رہتے ہوئے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ آج پوری دنیا میں ان کو آئرن خاتون کے نام سے جانا اور پہچانا جاتا ہیں۔ اندراگاندھی نے جو شہادت ملک کے لیے دی ہے اس شہادت کو کبھی بھی نہی بھلایا جاسکتا، پروگرام میں مقامی رکن اسمبلی رفیق خان نے بھی شرکت کی۔
مزید پڑھیں:

کل ہند مشاعرہ پروگرام میں بریلی کی وسیم بریلوی، جودھپور کے شین کاف نظام، دلی کے عادل رشید سید، صبا بلرام پوری، جوتی آزاد، فوجی رباب، زینت کے فی، لوکیش سمیت ملک کے الگ الگ کونے سے آئے ہوئے شاعروں نے اپنے کلام کلام پیش کیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.