ETV Bharat / city

جئے پور: ایک ہی دن میں کورونا کے 13 مثبت مریض

ریاست راجستھان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے، دارالحکومت جئے پور کے رام گنج علاقے میں ایک ہی دن میں 13 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

جئے پور: ایک ہی دن میں کورونا کے 13 مثبت مریض
جئے پور: ایک ہی دن میں کورونا کے 13 مثبت مریض
author img

By

Published : Apr 2, 2020, 11:41 AM IST

اسی کے ساتھ ہی دارالحکومت جئے پور میں کورونا کی مجموعی تعداد بڑھ کر 26 ہو گئی ہے، موصول اطلاعات کے مطابق ریاست میں کورونا وائرس متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد دارالحکومت جئے میں ہے۔

وہیں ریاست بھر میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 106 تک پہنچ گئی ہے۔

دارالحکومت جئے پور کے رام گنج علاقے میں کورونا کے 13 نئے مثبت کیسز کے سامنے آنے کے بعد حالات تشویشناک ہو گئی ہے اور رام گنج علاقے کے ارد گرد تقریبا ایک کلو میٹر کے دائرے کو سیل کر دیا گیا ہے اور امتناعی احکامات نافذ کر دیے گئے ہیں۔

رام گنج علاقے میں یہ 13 مثبت کیسز کی تصدیق منگل کو ہی ہو گئی تھی جس کے بعد انتظامیہ نے علاقے کو سیل کر دیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.