ETV Bharat / city

جے پور: دردناک سڑک حادثے میں 6 کی موت - چاکسو موچری

راجستھان کے جے پور ضلع کے چاکسو میں دردناک حادثے میں چھ پانچ طالب علم سمیت چھ لوگوں کی موت ہوگئی، جبکہ ایک کی حالت نازک ہے۔ یہ طالب علم ریٹ کا امتحان دینے سیکر جا رہے تھے۔

road accident in jaipur
road accident in jaipur
author img

By

Published : Sep 25, 2021, 10:43 AM IST

جے پور: دارالحکومت جے پور کے چاکسو میں ہتہ کو دردناک سڑک حادثے (Chaksu Road Accident) میں چھ طالب علموں کی موت ہوگئی جبکہ پانچ لوگ زخمی ہوگئے، زخمیوں کو چاکسو کے سیٹیلائٹ ہسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے، جہاں ان کا علاج چل رہا ہے۔ سبھی طالب علم باراں سے سیکر ریٹ (REET 2021) کا امتحان دینے جا رہے تھے۔ دردناک حادثہ قومی شاہراہ 12 نیمیڈیا موڑ کے نزدیک ہوا ہے۔ گاڑی میں 11 لوگ سوار تھے۔

جانکاری کے مطابق چاکسو کے قومی شاہراہ 12 کے نیموڈیا کٹ کے نزدیک یہ حادثہ پیش آیا۔ ایک ایکو گاڑی بے قابو ہر کر ٹریکٹر سے جا ٹکرائی جس سے دردناک حادثہ رونما ہوا۔ حادثہ اتنا بھیانک تھا کہ موقع پر ہی 6 لوگوں کی موت ہوگئی، جبکہ پانچ زخمی ہوگئے، جن میں ایک کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں: جے پور کے سبھاش چوک تھانے کے باہر مسلمانوں کا احتجاج

ناگور میں ہوئے ہجومی تشدد کا ویڈیو سوشل میڈیا وائرل

چاکسو تھانہ صدر ہیرالال سینی کے مطابق گاڑی کے ڈرائیور اور ایک طالب علم کی موت موقع پر ہی ہوگئی، جس کی لاش چاکسو موچری میں رکھا گیا ہے، وہیں 4 طالب علموں کو مہاتماگاندھی ہسپتال لے جاتے وقت موت ہوگئی، پولیس نے مرنے والوں کے گھر والوں کو اس کی اطلاع دے دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.